بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

کوانٹم سے آگے (13) ۔ فزیکل حالت کا ارتقا

کوانٹم سے آگے (13) ۔ فزیکل حالت کا ارتقا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (13) ۔ فزیکل حالت کا ارتقا. کسی فزیکل سسٹم پر عمومی قوانین کے اطلاق کے تین سٹیپ ہیں۔ پہلا: ہم اس فزیکل سسٹم کو بیان کرتے ہیں۔ دوسرا: ہم کسی ایک خاص وقت پر اس کی خاصیتوں کی فہرست بناتے ہیں۔ اگر سسٹم پارٹیکلز سے بنا ہے تو ان خاصیتوں میں ان کے پوزیشن اور رفتار جیسی چیزیں آئیں گی۔ اگر یہ ویوز سے بنا ہے تو اس میں ان کی ویولینتھ اور فریکوئنسی جیسے چیزیں ہوں گی۔ خاصیتوں کی یہ فہرست سسٹم کی “حالت” ہے۔ تیسرا: ایک فزیکل قانون کو پاسچولیٹ کیا جاتا ہے جو اس کی وضاحت کرتا ہے کہ وقت کے ساتھ اس میں تبدیلی کس طرح سے آئے گی۔ فزکس کے قوانین سسٹم کی ایک حالت سے ارتقا کا راسته بیان کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوانٹم فزکس سے قبل، فزسسٹ کے لئے سائنس کا ایک سادہ اور طاقتور مقصد تھا۔ دوسرے سٹیپ پر ہم سسٹم کی دو پہلووٗں سے مکمل وضاحت کر دیں۔ تکمیل کا پہلا پہلو یہ کہ اس سے زیادہ تفصیلی وضاحت کی نہ ضرورت ہو اور نہ ہی ایسا کیا جانا ممکن ہو۔ دوسرا یہ کہ یہ خاصیتیں ہمیں اس سسٹم کے ارتقا کا پریسائز پتا دینے کے لئے کافی ہوں۔ اور اس ارتقا کا فزیکل قوانین سے معلوم ہوتا ہے۔ حال کا مکمل علم اور قوانین کا مکمل علم اس بات کو ممکن کر دیتا ہے کہ سسٹم کے ارتقا اور مستقبل کے کسی بھی خاص وقت پر حالت کا پتا لگایا جا سکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر ہے کہ ایسا ممکن ہے کہ ہمیں سسٹم کے تمام پارٹیکلز کی پوزیشن اور مومینٹم کا علم نہ ہو۔ ایک کمرے میں ہوا کے 10^28 ایٹم اور مالیکیول ہیں۔ اس لئے ان کی تمام خاصیتوں کی فہرست بنانا عملی طور پر ممکن نہیں۔ ہم یہاں پر approximation استعمال کرتے ہیں جو اس کی شماریاتی خاصیتیں ہیں جیسا کہ کثافت، پریشر اور درجہ حرارت۔ یہ شماریاتی خاصیتیں دراصل ایٹموں کے پوزیشن اور رفتار کے اوسط سے ہی آتی ہیں۔ اور شماریاتی خاصیتیوں کے لئے امکانیات در آتی ہیں۔ اس لئے ہماری پیشگوئی میں بھی ایک حد تک غیریقینیت پیدا ہو جاتی ہے۔ لیکن یہاں پر ایک بنیادی طور پر مختلف چیز کی بات کر رہے ہیں۔ اس صورت میں ہم اپنی آسانی کے لئے امکانیات کو استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن گیس کی کثافت یا درجہ حرارت کے پیچھے ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ اس کے پارٹیکلز خود میں پریسائز خاصیت رکھتے ہیں اور اصولی طور پر آخری ایٹم کی جگہ اور رفتار کو بھی نوٹ کیا جا سکتا ہے۔ اور ہم یہ یقین رکھتے ہیں اگر ہمارے پاس ان سب کی رسائی ہو تو پھر ہم مستقبل کو بالکل پریسائز طریقے سے بتا سکیں گے۔ یہ یقین اس بات کا ہے کہ معروضی حقیقت وجود رکھتی ہے اور اس کو جاننا ہمارے لئے ممکن ہے۔ ہر شماریاتی خاصیت کے پیچھے کیا ہے؟ اس میں کچھ بھی ایسا نہیں جو اصولی طور پر نامعلوم ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوانٹم مکینکس ہمارے اس ambition کو مسدود کر دیتی ہے۔ کیونکہ جیسا کہ ہم نے اس کا پہلا اصول پڑھا کہ “ہم زیادہ سے زیادہ نصف کو جان سکتے ہیں”۔ تو پھر فزیکل قوانین کی مدد سے کوانٹم سسٹم کی حالت کا ارتقا کیسے ہوتا ہے؟ اب ہم اس سوال کی طرف چلتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

کوانٹم سے آگے (13) ۔ فزیکل حالت کا ارتقا | Apna Pasrur