زمرہ: Physics
کوانٹم سے آگے (27) ۔ کوانٹم سے آگے
میں نے اپنے کیرئیر کا بڑا ایک حصہ لوپ کوانٹم گریویٹی پر لگایا ہے۔ یہ ابتدا میرے لئے بہت دلچسپ تھا۔ اس پر وقت اور توجہ دینے کی ضرورت تھی۔ ایک تہائی صدی گزر جانے کے بعد ابھی بھی یہ خ...
کوانٹم سے آگے (26) ۔ کوانٹم سے آگے
“آخر میں، ہماری تلاش یہی ہے کہ ہم اس دنیا کو درست طور پر جان لیں۔ آخرکار، حقیقت کو سمجھنے کی جستجو ہی ایک اصل سائنسدان کی روح کو بے چین رکھتی ہے”۔ ۔لوسین ہارڈی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ا...
کوانٹم سے آگے (25) ۔ متوازی کائناتوں کے مسائل
سائنس سے ہٹ کر، ایوریٹ کی کوانٹم مکینکس دو قسم کے اخلاقی مسائل کھڑے کرتی ہے۔ سب سے پہلا تو یہ اس کے مطابق ہم اگر اپنے مسائل اور مصائب دور کرنے کے لئے کام کریں تو اس کا کوئی فائدہ ن...
کوانٹم سے آگے (24) ۔ متوازی کائناتیں
ہیو ایورٹ نے 1957 میں اپنا پی ایچ ڈی تھیسس لکھا۔ یہ بہت مختصر تھا۔ ایورٹ نے اس کے بعد ڈیفنس کی صنعت میں ملازمت کر لی۔ ان کا یہ پیپر فزکس میں ان کی واحد شرکت تھی۔ برسوں بعد اس نے تو...
کوانٹم سے آگے (23) ۔ پینروز کی دنیا
اگر زندہ فزسسٹ میں کوئی ایک ایسا ہے جو بیسویں صدی کے عظیم دانا سائنسدانوں کے پائے کا ہے تو وہ راجر پینروز ہیں۔ جس طریقے سے وہ ریاضی کے ذہنی تصور بنا لیتے ہیں، وہ بے مثل ہے۔ لیکن اہ...
کوانٹم سے آگے (22) ۔ Collapse
کامن سینس کہتی ہے کہ روزمرہ کی اشیا سپرپوزیشن کی حالت میں نہیں۔ کیونکہ ہر شے کسی خاص جگہ پر ہی ہے۔ کوانٹم مکینکس کی روایتی تشریح بتاتی ہے کہ ویو فنکشن پھیلا ہوا ہے اور جب پیمائش کی...
کوانٹم سے آگے (21) ۔ عجیب سائنسدان؟
کوانٹم مکینکس کی تشریح کوپن ہیگن میں طے ہو چکی تھی۔ متبادل تشریحات مسترد کر دی گئی تھیں۔ ڈی بروئے اپنی تشریح کے بارے میں ہار تسلیم کر چکے تھے۔ صرف آئن سٹائن اور شروڈنگر بچے تھے جو...
کوانٹم سے آگے (20) ۔ کوانٹم مکینکس کی پیدائش
ڈنمارک ایک چھوٹا ملک ہے جہاں سائنس کی قدر کی جاتی رہی ہے۔ اور یہاں سے تعلق رکھنے والے نوجوان نیلز بوہر تھے۔ بوہر سائنس کو نیچر کے ساتھ مکالمے کے طور پر دیکھتے تھے۔ اپنی پی ایچ ڈی م...
کوانٹم سے آگے (19) ۔ روشنی کے پیکٹ
روشنی ویو بھی ہے اور پارٹیکل بھی۔ یہ آئیڈیا سب سے پہلے آئن سٹائن کی سٹڈی میں ہے۔ اس سے پہلے فزسسٹ یا تو ایسی تھیوریوں پر کام کرتے تھے جس میں روشنی ایک پارٹیکل ہو یا ان پر جن میں ...
کوانٹم سے آگے (18) ۔ کوانٹم مکینکس کیا نہیں بتاتی؟
کوانٹم مکینکس ہمیں ایٹم کی دنیا کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے لیکن تمام سوالات کا جواب نہیں دیتی۔ مختصراً یہ کہ کوانٹم مکینکس دو اقسام کی خاصیتوں کی پیشگوئی اور وضاحت کرتی ہے۔ انفرا...
کوانٹم سے آگے (17) ۔ تین الجھنیں
ایسپیکٹ کے اور اس کے بعد ہونے والے تجربات دکھاتے ہیں کہ locality کا مفروضہ غلط تھا۔ کوانٹم دنیا locality کے اصول کی پیروی نہیں کرتی۔ اور اگر فزکس سے ملنے والی یہ خبر آپ کو برے طری...
کوانٹم سے آگے (16) ۔ کوانٹم میاں بیوی
“اگرچہ روزمرہ زندگی میں یہ تصور مفید ہے کہ ہم سے باہر حقیقت کا آزادانہ طور پر وجود ہے لیکن ایسے نکتہ نظر کو مزید برقرار نہیں رکھا جا سکتا”۔ ۔جان وہیلر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرض کیجئے کہ...