بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

کوانٹم سے آگے (26) ۔ کوانٹم سے آگے

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (26) ۔ کوانٹم سے آگے. “آخر میں، ہماری تلاش یہی ہے کہ ہم اس دنیا کو درست طور پر جان لیں۔ آخرکار، حقیقت کو سمجھنے کی جستجو ہی ایک اصل سائنسدان کی روح کو بے چین رکھتی ہے”۔ ۔لوسین ہارڈی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئن سٹائن نے ہمیں بتایا تھا کہ سائنسدان موقع پرست ہیں۔ ان کی وفاداری کسی اصول یا “سائنسی طریقے” سے نہیں ہے۔ بوقتِ ضرورت ان کو موڑا جا سکتا ہے۔ نئے اصول اور طریقے بنائے جا سکتے ہیں۔ کیونکہ اصل مقصد کسی لگے بندھے اصول اور طریقے کی پیروی نہیں، نیچر کے کام کرنے کے طریقے کو دریافت کرنا ہے۔ ہر سائنسدان کے پاس محدود سرمایہ ہے۔ فزسسٹ کے لئے یہ سرمایہ اس کی توجہ اور اس کا وقت ہے۔ سب سے اہم فیصلہ اسے یہ کرنا ہے کہ کس مسئلے پر کام کرے اور کس طریقے سے اس کو حل کرنے کی کوشش کرے۔ کونسا نیا پیپر پڑھے۔ کونسی کانفرنس میں شرکت کرے۔ اور کس کا لیکچر سنے۔ اس سے حاصل ہونے والے انعام کئی طرح کے ہیں۔ دریافت کا سنسنی خیز احساس۔ ساتھیوں اور طلبا کی طرف سے ملنے والے عزت۔ اور اس کے علاوہ اس کا کیرئیر اور ملازمت کے مواقع۔ اگر اس وقت آپ اپنے کیرئیر میں فزکس کے معلوم قوانین کے اطلاق میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ فزسسٹ بننے کا بہت اچھا وقت ہے۔ خوبصورت دریافتیں کنڈنسڈ میٹر فزکس میں ہو رہی ہیں۔ گریوٹیشنل ویوز کے ذریعے آسٹرونومی کی جا رہی ہے۔ یہ پیراڈائم کام کر رہی ہے۔ ریاضی میں ترقی کے ساتھ ریاضیاتی فزکس میں پیشرفت ہو رہی ہے۔ بہت ہی ذہین لوگ ریاضیاتی سٹرکچرز کی فہم میں راہنمائی کر رہے ہیں۔ تجرباتی فزکس میں پیشرفت متاثر کن ہے۔ مور کے قانون کا فائدہ ہو رہا ہے۔ فلکیاتی مشاہدات کی رینج اور ایکوریسی تیزی سے بہتر ہو رہی ہے۔ یہ سب شاندار ہے۔ صرف یہ کہ بڑے فاونڈیشنل معمے اس وقت توجہ کا مرکز نہیں۔ اس وقت فنڈامینٹل فزکس اور کاسمولومی میں دو سمتیں لی جا سکتی ہیں۔ یا تو ہم شرط لگائیں کہ ہمیں بنیادی اصول معلوم ہو چکے ہیں۔ یا یہ کہ ابھی کچھ باقی ہے۔ بڑے ریسرچ پروگرام، جیسا کہ انفلیشن، سٹرنگ تھیوری یا لوپ کوانٹم تھیوری اس بنیاد پر ہیں کہ ہمیں فنڈامینٹل فزکس کے بنیادی اصول معلوم ہیں۔ چند استثنا چھوڑ کر، فزکس میں کام کرنے والے یہ مفروضہ رکھتے ہیں کہ ریلیٹویٹی اور کوانٹم تھیوری کو کسی بھی نئی تھیوری میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوانٹم مکینکس میں بھی یہی انتخاب ہیں۔ یا تو ہم شرط لگائیں کہ ہمارے پاس مکمل تھیوری موجود ہے اور صرف اس کو بہتر سمجھنا ہے یا پھر یہ شرط لگائیں کہ تھیوری کا اہم حصہ نامکمل ہے۔ کوپن ہیگن تشریح، آپریشنلسٹ، مینی ورلڈ تشریح وغیرہ اس بنیاد پر لگائی گئی شرطیں ہیں کہ ہمیں کوانٹم فینامینا کے بارے میں ہر اہم چیز معلوم ہے۔ جو رئیلسٹ ہیں اور یکایک کولیپس یا بوہمین مکینکس پر کام کرتے ہیں، ان کے خیال میں ان کی پسندیدہ تھیوری درست ہے۔ یہ سب اس مفروضے پر ہیں کہ نیچر کو سمجھنے کے پرنسپل معلوم ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا کیرئیر اس پر لگانے کے بعد میرا خیال یہ ہے کہ ہمیں فاونڈیشنل مسائل حل کرنے کی لئے یکسر نئی تھیوری کی ضرورت ہے۔ ہمارا علم نامکمل ہے۔ اور یہ غیرمعقول شرط نہیں۔ ماضی کے ہر دور میں ہمارا علم نامکمل رہا ہے۔ ایسا قیاس کرنے کی کوئی وجہ نہیں کہ آج ہم کسی خاص دور میں رہ رہے ہیں۔ اور جن معموں کا ہمیں سامنا ہے، وہ اتنے ہی دشوار ہیں جتنے ماضی کے ادوار کے تھے۔ جو بات مجھے پریشان کرتی ہے، وہ یہ کہ بہت کم لوگ ایسا سوچتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ کئی فزسسٹ ایسے ہیں جن کے لئے یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ ہم فطرت کے قوانین کی تلاش کے خاتمے سے ابھی بہت دور ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کوانٹم سے آگے (26) ۔ کوانٹم سے آگے | Apna Pasrur