بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

کوانٹم سے آگے (23) ۔ پینروز کی دنیا

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (23) ۔ پینروز کی دنیا. اگر زندہ فزسسٹ میں کوئی ایک ایسا ہے جو بیسویں صدی کے عظیم دانا سائنسدانوں کے پائے کا ہے تو وہ راجر پینروز ہیں۔ جس طریقے سے وہ ریاضی کے ذہنی تصور بنا لیتے ہیں، وہ بے مثل ہے۔ لیکن اہم بات یہ کہ ان کی اپنی ہی الگ آزاد سوچ ہے اور اس وجہ سے ان کے پاس فزکس کے فنڈامینٹل مسائل کے بارے میں نئے اور حیران کن آئیڈیاز ہیں۔ ہم بہت آسانی سے کہہ سکتے ہیں کہ جنرل ریلیٹویٹی میں آئن سٹائن کے بعد جس کا کنٹریبویشن سب سے زیادہ ہے، وہ پینروز ہیں لیکن صرف یہی کہنا کافی نہیں ہو گا۔ راجر پینروز نے سپیس ٹائم جیومٹری کو بتانے کے لئے ریاضیاتی ٹول بنائے اور ان سے پیشگوئی کی کہ اگر جنرل ریلیٹیویٹی درست ہے تو بلیک ہول کے مرکز میں گریویٹیشنل فیلڈ لامتناہی ہو گا۔ اور جب یہ ہو جائے تو یہ تھیوری بریک ڈاون ہو جاتی ہے۔ اب مساوات مستقبل کی پیشگوئی نہیں کر سکتیں۔ یہ سنگولیریٹی ہے۔ اور پھر ہاکنگ کے ساتھ ملکر اس کا پھیلتی کائنات پر اطلاق کیا اور ثابت کیا کہ جنرل ریلیٹیویٹی کی پیشگوئی ہے کہ وقت کی پیدائش ہمارے ماضی میں کسی خاص وقت ہوئی تھی جب کائنات نے لامحدود ڈینیسٹی سے پھیلنا شروع کیا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ان کی ایجادات اس سے زیادہ ہیں۔ آئن سٹائن کے طرز پر ہی پینروز ایک رئیلسٹ ہیں۔ اور انہیں اس بات کی بہت پرواہ ہے کہ کائنات کے بارے میں ہماری سمجھ باربط ہو۔ اور ان کا یہی جذبہ ہے جس سے انہوں نے فنڈامینٹل فزکس کا ایک منفرد ویژن بنایا ہے۔ جنرل ریلیٹیویٹی میں جدت لانے کے بعد پینروز نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا رخ فنڈامینٹل فزکس کی طرف کیا۔ اور انہیں ایک خیال وارد ہوا۔ یہ کوانٹم اینٹینگلمنٹ اور ماک پرنسپل (جو آئن سٹائن کی جنرل ریلیٹیویٹی کے پیچھے تھا) کے درمیان کا تعلق تھا۔ یہ دونوں خیالات ان دونوں دنیاوں کے درمیان ہم آہنگی دیتے تھے۔ پینروز نے سوال کیا کہ کیا سپیس اور ٹائم کو ڈیفائن کرنے والے تعلق کوانٹم انٹینگلمنٹ سے تو نہیں ابھرتے؟ اور اس خیال کی بنیاد پر انہوں نے ایک گیم بنائی جو کوانٹم اینٹینگلمنٹ اور فزیکل جیومنٹری کے پہلو دکھانے والی ڈرائنگز تھیں۔ اس کو انہوں نے سپِن نیٹ ورک کا نام دیا۔ دہائیوں تک کانفرنسز میں سپن نیٹورکس پر بات کی جاتی رہی لیکن اس کو پبلش کرنا تو درکنار، پینروز نے کبھی ٹائپ بھی نہیں کیا۔ بعد میں جا کر یہ نئی ابھرنے والی تھیوری لوپ کوانٹم گریویٹی کا مرکزی سٹرکچر بنی، جس میں کوانٹم مکینکس اور جنرل ریلیٹیویٹی اکٹھے رہ سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف، پینروز نے سپن نیٹورکس کے کام کو آگے بڑھاتے ہوئے ٹوئسٹر تھیوری دریافت کی۔ ان کے کام کی توجہ ایڈورڈ وٹن نے حاصل کی اور ان کی کوانٹم فیلڈ تھیوری کی طاقتور ری فارمولیشن میں ٹوئسٹرز کا کلیدی کردار ہے۔ یہ کام ابھی جاری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوانٹم گریویٹی میں پینروز نے ایک اور اچھوتی راہ لی۔ عام طور پر کوانٹم مکینکس اور جنرل ریلیٹویٹی کا ملاپ کروانے کے لئے جو طریقہ استعمال ہوتا ہے، اس میں گریویٹی کو کوانٹائز کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ لیکن کوانٹم مکینکس اور ریلیٹویٹ کے درمیان کچھ دوسرے فرق بھی ہیں۔ ایک فرق وقت کا ہے۔ جنرل ریلیٹویٹی میں وقت ریلیٹو ہے جبکہ کوانٹم مکینکس میں سپرپوزیشن اس لئے ممکن ہے کہ اس میں وقت ریلیٹو نہیں۔ ایک ہی عالمی یورنیورسل ٹائم ہے۔ اور اس وجہ سے کسی سسٹم کی حالت کا ارتقا وقت میں ہو سکتا ہے۔ اور پینروز اپنا آغاز سپرپوزیشن اور وقت کو بنیاد بنا کر کرتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ سپرپوزیشن کی سادگی پریسائز نہیں اور یہ صرف اس وقت کام کرتا ہے جب گریویٹی کا کردار نظرانداز کر دیا جائے۔ وقت کی ڈائلیشن اور سپرپوزیشن کے پیراڈوکس کو حل کرنا کوانٹم تھیوری سے آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔ ان کی تھیوری رئیلسٹ ہے جس میں رئیلیٹی صرف ویو فنکشنز پر مشتمل ہے۔ ویو فنکشن کا کولیپس اصل اور فزیکل پراسس ہے، جو وقتاً فوقتاً ہوتا ہے اور اس کا تعلق گریویٹی سے ہے۔ جب ویو فنکشن کولیپس ہوتا ہے تو سپرپوزیشن ختم ہو جاتی ہے۔ اور اس کے کولیپس ہونے کا ریٹ سسٹم کے سائز اور ماس پر منحصر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ سب ایٹامک سسٹم تقریباً کبھی کولیپس نہیں ہوتے جبکہ بڑے سسٹم اس قدر جلد کولیپس ہوتے ہیں کہ ان کی سپرپوزیشن ناممکن ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم وقت کی رفتار کی گریویٹی کے ساتھ تبدیلی کا ٹیسٹ انتہائی پریسیژن سے کر چکے ہیں۔ سورج کی سطح پر ایٹموں کا ارتعاش کم رفتار سے ہوتا ہے۔ تہہ خانے میں چھت کے مقابلے میں ایٹمی گھڑی سست رفتار سے چلتی ہے۔ تو پھر ایسا ایٹم جس کی سپرپوزیشن کچن اور ڈرائنگ روم میں ہو؟ اس کا مطلب یہ ہونا چاہیے کہ گریویٹیشنل فیلڈ کو بھی سپرپوزیشن کی حالت میں ہونا چاہیے کیونکہ گھڑی کی رفتار کا فرق ہے۔ لیکن ایسی کوئی حالت موجود نہیں کیونکہ سپیس ٹائم جیومیٹری اس کی اجازت نہیں دیتی، اس لئے ویو فنکشن کو کولیپس کر جانا چاہیے۔ پینروز کی تھیوری پیشگوئی کرتی ہے کہ ویو فنکشن کب کولیپس کرے گا اور ان کے کام پر تجربہ ڈیزائن کرنے کا کام کیا جا رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پینروز کی تھیوری کوانٹم مکینکس نہیں ہے۔ یہ نئی تھیوری ہے جس میں کوانٹم مکینکس ایک رئیلسٹک فریم ورک کے اندر ہے۔ اس سے کوانٹم مکینکس اور نیوٹن کے قوانین اپروکسیمیشن کے طور پر برآمد ہو جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گریویٹی کی مدد سے کولیپس ماڈل کے راستے پر کوانٹم مکینکس کی تشریح اب جامبینی اور ہورگے پولن بھی ڈویلپ کر رہے ہیں۔ سٹیو ایڈلر کا کام بھی فزیکل کولیپس ماڈل پر ہے۔ کولیپس ماڈلز میں صرف ویوز ہیں، پارٹیکل نہیں۔ اس سے حقیقت کے دو پہلووٗں (dual ontology) کا مسئلہ درپیش نہیں ہوتا۔ اور پیمائش کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔ لیکن اس میں جو قیمت چکانا پڑتی ہے، وہ نئے ایڈجسٹ ایبل پیرامیٹرز کی ہے جن کی فائن ٹیوننگ کی جانی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کوانٹم سے آگے (23) ۔ پینروز کی دنیا | Apna Pasrur