بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

کوانٹم سے آگے (27) ۔ کوانٹم سے آگے

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (27) ۔ کوانٹم سے آگے. میں نے اپنے کیرئیر کا بڑا ایک حصہ لوپ کوانٹم گریویٹی پر لگایا ہے۔ یہ ابتدا میرے لئے بہت دلچسپ تھا۔ اس پر وقت اور توجہ دینے کی ضرورت تھی۔ ایک تہائی صدی گزر جانے کے بعد ابھی بھی یہ خیال “شاید یہ درست ہو” سے آگے نہیں بڑھا۔ میرے لئے یہ خوشگوار نہیں لیکن بہت سے لوگوں کی سالوں کی محنت کے باوجود آگے بڑھنے کی راہ نہیں ملی۔ اور یہ سوچنے کا موقع دیتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کیوں ایسی اپروچ پر سائنسی پیپر لکھتے جا رہے ہیں جس کی خامیاں ہمیں دہائیوں سے واضح ہیں۔ جبکہ کوانٹم مکینس کے تکمیل کے کسی نئی اپروچ پر کچھ بھی نیا نہیں؟ ایسا نہیں کہ فزسسٹ اس کی پرواہ نہیں کرتے۔ کوانٹم فاونڈیشن پر کام کرنے والے پیمائش کا مسئلہ اور دوسرے معمے حل کرنے کی بہت پرواہ کرتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ نیا راستہ لینا کسی کے لئے بھی بہت ہی مشکل ہے۔ اگر میں قائل بھی ہوں کہ کچھ بالکل نیا درکار ہے تو شروع کہاں سے کروں گا؟ مجھے فزکس کی کمیونیٹی کا ایکٹو حصہ ہونا ہے تا کہ میرے آئیڈیا کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ مجھے ریسرچ کے آئیڈیاز لکھنے ہیں کہ وہ سمجھے جائیں۔ اور یہ تو نہیں ہو سکتا ہے کہ اچانک بیٹھے بیٹھے کچھ سوجھ جائے۔ اور کوئی کتنے دن، ہفتے، مہینے اور سال برداشت کرے گا، اس سے پہلے کہ وہ ہار مان لے؟ مسئلہ یہ نہیں کہ فزکس کا نیا پیراڈائم بنانے کی کوشش رِسک والی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ شروع کہاں سے کیا جائے۔ پی ایچ ڈی کے طالب علم کو اپنا کام شروع کرنے کے لئے بھی کچھ سِرا درکار ہے۔ اس لئے، یہ آسان ہے کہ موجودہ فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے اس کو بڑھایا جائے۔ اور جہاں موقع نظر آئے، وہاں کچھ نیا متعارف کروانے کی کوشش کی جائے۔ سٹرنگ تھیوری یا لوپ کوانٹم گریویٹی وغیرہ میں کام کرنے والے ایسا ہی کرتے ہیں۔ ان کے پاس دکھانے کو خوبصورت رزلٹ بھی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے خود کو کہا تھا کہ میں ایسے رِسک اس وقت لوں گا جب پی ایچ ڈی مکمل ہو جائے۔ پوسٹ ڈاکٹریٹ ہو جائے۔ فیکلٹی پوزیشن مل جائے۔ لیکن سینئیر اور مشہور پروفیسروں کو بھی ریسرچ گرانٹ درکار ہے۔ کیرئیر میں عزت اور آرام والے عہدے کی ضرورت ہے۔ کئی اعزازات ہیں۔ اس لئے ہم ریٹائرمنٹ کا انتظار کرتے ہیں۔ جب ہم اس جھنجھٹ سے آزاد ہوں گے۔ لیکن پچاس اور ساٹھ سال کی عمر تک پہنچتے ہوئے مصروفیت سے بھرے دن کچھ اور سوچنے کا موقع نہیں دیتے۔ سیمنار کا شیڈول، اساتذہ کی میٹنگ، طلبا اور کلاس کے ساتھ کام۔ ریویو کا کام۔ کانفرنس اور لیکچر۔ وقت محدود ہے اور آپ لافانی نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر نئی فزکس کہاں سے آئے گی؟ شاید کہیں پر کوئی ذہین طالبعلم ہو۔ بہت خود سر، لیکن انتہائی باصلاحیت۔ جو سب سے پہلے اس تمام علم کو جذب کر لے، جو ہم نے حاصل کیا ہے۔ اور پھر، اس کے بعد اس سب کو ایک طرف رکھ دے اور پراعتماد طریقے سے اپنی ہی دھن میں شروع ہو جائے۔ ویسے جیسے آئن سٹائن تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ایک دوست نے مجھے کہا تھا کہ اکیڈمکس کی دنیا قدیم مذہبی درسگاہوں کے ماڈل پر ہے۔ اس کا ڈیزائن پرانے علم کو بڑھانا ہے اور نئے کے خلاف مزاحمت کرنا۔ کوہن کے ماڈل کی “نارمل سائنس” کے لئے اکیڈمک دنیا کام کرتی ہے۔ اور یہ سب ٹھیک چلتا رہتا ہے۔ انقلابی فکر کے لئے یہ موزوں نہیں۔ کئی بھی کسی بڑی دریافت تک اتفاقی طور پر نہیں پہنچا۔ بڑے بریک تھرو سالوں اور سالوں کی محنت کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ فائن مین کا کہنا تھا کہ “نئی دریافت کے لئے آپ کو اتنا وقت درکار ہے کہ آپ تمام ممکنہ غلطیاں درمیان میں کر سکیں”۔ اور انہیں اس کا اچھی طرح سے علم تھا۔ فزکس کے بڑے مسائل کس طرح سے حل ہوں گے؟ میرے پاس اس کا کوئی جواب نہیں۔ آج کے زندہ فزسسٹ میں سے کسی کو اس کا تجربہ نہیں کیونکہ میری جنریشن نے فزکس کے کسی بھی بنیادی سوالات کے بارے میں کوئی بھی اہم بریک تھرو نہیں کیا۔ لیکن ہمارے پاس رول ماڈل ہیں۔ آئن سٹائن نے ایسا کیا تھا۔ بوہر نے۔ ڈی بروئے، شروڈنگر اور ہائزنبرگ نے کیا تھا۔ اور بوہم اور بیل نے بھی کیا تھا۔ ان سب نے راستہ ڈھونڈا تھا جس نے فاونڈیشنل دریافت کی۔ جس نے نیچر کے کام کرنے کے بارے میں ہمارے علم کو وسیع کیا۔ اور ان کو دیکھ کر جو پتا لگتا ہے وہ یہ کہ آپ اس کا آغاز کرنے کے لئے ایک نوٹ بک لیں۔ اس پر وہ سب کچھ لکھیں جس کے بارے میں آپ پراعتماد ہیں کہ آپ اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ پھر خود سے پوچھیں کہ موجودہ قوانین میں سے کونسے فنڈامینٹل اصول ہیں جو آنے والے انقلاب کے آگے بچ پائیں گے۔ یہ لکھا جانے والا پہلا صفحہ ہے۔ اب اگلے صفحے پر چلے جائیں جو کہ خالی ہے۔ اور سوچنا شروع کر دیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائنس کا انسانی پراجیکٹ ہمارے لئے ایک بڑا انقلاب رہا ہے۔ نیوٹن سے آئن سٹائن تک کے مفکرین کی دریافتیں ہماری صرف ہمارے طرزِ زندگی کو ہی نہیں بلکہ طرزِ فکر کو بھی تبدیل کر چکی ہیں۔ بہترین بات یہ ہے کہ یہ انقلاب نامکمل ہے۔ “آخر میں، ہماری تلاش یہی ہے کہ ہم اس دنیا کو درست طور پر جان لیں۔ آخرکار، حقیقت کو سمجھنے کی جستجو ہی ایک اصل سائنسدان کی روح کو بے چین رکھتی ہے”۔ ختم شُد یہ سیریز اس کتاب کا ابتدائی حصہ تھا۔ Einstein's Unfinished Revolution: The Search for What Lies Beyond the Quantum by Lee Smolin

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کوانٹم سے آگے (27) ۔ کوانٹم سے آگے | Apna Pasrur