بین الاقوامیNov 3, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپاکستان ریلویز کا پہلی بار عالمی مالیاتی رپورٹنگ معیارات کے تحت آڈٹ کروانے کا فیصلہ

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پاکستان ریلویز کا پہلی بار عالمی مالیاتی رپورٹنگ معیارات کے تحت آڈٹ کروانے کا فیصلہ. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز میں مالیاتی شفافیت، جوابدہی اور گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے ا. اس اقدام کے تحت مالی سال 2025-26 کے مالیاتی گوشواروں کے آڈٹ کے لیے عالمی معیار کی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ آڈٹ فرم کا. یہ اقدام اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز (ایس او ای) ایکٹ 2023ء کے تقاضوں کے مطابق پاکستان ریلویز میں مالیاتی نظم و ضبط، داخلی کنٹرول اور ادارہ جاتی ش. وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز میں مالیاتی شفافیت، جوابدہی اور گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے ادارے کے مالیاتی گوشواروں کا پہلی بار بین الاقوامی مالیاتی رپورٹنگ معیارات (آئی ایف آر ایس) کے تحت آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا۔ اس اقدام کے تحت مالی سال 2025-26 کے مالیاتی گوشواروں کے آڈٹ کے لیے عالمی معیار کی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ آڈٹ فرم کا انتخاب مکمل میرٹ اور پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے مروجہ قوانین کے مطابق کیا جائے گا، جبکہ تمام کارروائی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ای پیڈز پورٹل کے ذریعے مکمل کی جائے۔ یہ اقدام اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز (ایس او ای) ایکٹ 2023ء کے تقاضوں کے مطابق پاکستان ریلویز میں مالیاتی نظم و ضبط، داخلی کنٹرول اور ادارہ جاتی شفافیت کو مزید مستحکم بنانے کی کوششوں کا حصہ۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ آزادانہ آڈٹ رپورٹ کی روشنی میں ضروری اور سخت فیصلے کیے جائیں گے۔ پاکستان ریلویز میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ادارے کے ایک ایک روپے کا حساب لیا جائے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Pakistan Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Pakistan) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











