ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور میڈیکل عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ادویات کے سٹاک کا معائنہ کیا اور کلینک میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کرکے طبی سہولیات اور علاج معالجے کے حوالے سے فیڈ بیک بھی حاصل کیا۔ انہوں نے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور صحت عامہ کی خدمات کو مزید بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (6 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)





اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











