منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات
پنجاب3 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:46
🇬🇧 English

ٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا

ٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر عنصر محمود عرف مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں مچنے والی بھگدڑ اور ہلاکت کا واقعہ پنجاب اسمبلی میں اٹھا دیا گیا۔
  • اپوزیشن رکن ندیم قریشی نے اس افسوسناک واقعے پر پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔
  • 31 اکتوبر کو ڈسکہ روڈ پر واقع فراز اسٹیڈیم میں ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : ٹک ٹاکرپتلوکی شادی میں بھگدڑ اورہلاکت کامعاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، جہاں باقاعدہ توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر عنصر محمود عرف مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں مچنے والی بھگدڑ اور ہلاکت کا واقعہ پنجاب اسمبلی میں اٹھا دیا گیا۔

اپوزیشن رکن ندیم قریشی نے اس افسوسناک واقعے پر پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔

31 اکتوبر کو ڈسکہ روڈ پر واقع فراز اسٹیڈیم میں ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، توجہ دلاؤ نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ تقریب میں انعامات کی تقسیم کے اعلان پر شدید ہجوم اور بدنظمی پیدا ہوئی، جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی۔

بھگدڑ کے اس حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہوئے، جس کے بعد واقعے کا مقدمہ یکم نومبر 2026ء کو سیالکوٹ کے تھانہ موترہ میں درج کیا گیا۔

توجہ دلاؤ نوٹس میں سوالات اٹھائے گئے کہ کیا اس قسم کی بڑی تقریب کے لیے مقامی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت حاصل کی گئی تھی؟ اگر انتظامیہ سے اجازت لی گئی تھی تو سیکیورٹی اور ایس او پیز کی کیا تفصیلات طے کی گئی تھیں؟ اور سیالکوٹ ڈسکہ روڈ حادثے میں ملوث اب تک کتنے ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا۔

اپوزیشن رکن نے مطالبہ کیا پولیس کی جانب سے اب تک کی جانے والی تفصیلی تفتیش اور کارروائی سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندی

مغل اور سکھ ادوار میں تعمیر شدہ قلعہ کالروالہ کی فصیلوں، تاریخی درباروں اور تزویراتی حیثیت کا مستند جائزہ جو شاہی لشکروں کا محفوظ مورچہ رہا۔