منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج منڈیکی گورائیہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور: خاتون اے ایس پی کو غیر مناسب میسجز بھیجنے والے سی ایس پی افسر کی ضمانت منظورسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج قصبہ بیگووالہ علاقہ تھانہ بیگووالہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپورا سسٹم ہی خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا، لاہور ہائی کورٹڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج منڈیکی گورائیہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور: خاتون اے ایس پی کو غیر مناسب میسجز بھیجنے والے سی ایس پی افسر کی ضمانت منظورسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج قصبہ بیگووالہ علاقہ تھانہ بیگووالہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپورا سسٹم ہی خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا، لاہور ہائی کورٹڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج منڈیکی گورائیہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور: خاتون اے ایس پی کو غیر مناسب میسجز بھیجنے والے سی ایس پی افسر کی ضمانت منظورسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج قصبہ بیگووالہ علاقہ تھانہ بیگووالہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپورا سسٹم ہی خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا، لاہور ہائی کورٹڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج منڈیکی گورائیہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںلاہور: خاتون اے ایس پی کو غیر مناسب میسجز بھیجنے والے سی ایس پی افسر کی ضمانت منظورسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج قصبہ بیگووالہ علاقہ تھانہ بیگووالہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپورا سسٹم ہی خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان1 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:36
🇬🇧 English

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پریس کلب کے باہر روڈ بلاک کرنے کے کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔
  • انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران پولیس کی جانب سے کیس کا باضابطہ ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا۔
  • سماعت کے دوران وکیل صفائی ریاست علی آزاد نے عدالت کو آگاہ کیا کہ آج ریکارڈ آ گیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرلی تاہم رہائی ممکن نہ ہوسکی۔

تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پریس کلب کے باہر روڈ بلاک کرنے کے کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران پولیس کی جانب سے کیس کا باضابطہ ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا۔

سماعت کے دوران وکیل صفائی ریاست علی آزاد نے عدالت کو آگاہ کیا کہ آج ریکارڈ آ گیا ہے، جس پر جج ابوالحسنات نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "آج بھی ریکارڈ نہ آتا تو میں ان کو بتاتا، آپ لوگوں نے کچھ کہنا ہے؟ چلیں رہنے دیں، ضمانت منظور کرتے ہیں۔۔

عدالت نے مزید کہا کہ پولیس کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا معاملہ وہ خود دیکھ لیں۔

عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔

پریس کلب کے باہر روڈ بلاک کیس میں ضمانت ملنے کے باوجود ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ جیل سے رہا نہیں ہو سکیں گے، کیونکہ اے ٹی سی نے بیرئیر ہٹانے سے متعلق ایک اور کیس میں دونوں کو پہلے سزا سنا رکھی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندی

مغل اور سکھ ادوار میں تعمیر شدہ قلعہ کالروالہ کی فصیلوں، تاریخی درباروں اور تزویراتی حیثیت کا مستند جائزہ جو شاہی لشکروں کا محفوظ مورچہ رہا۔