منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات
پنجاب3 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:37
🇬🇧 English

ایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

ایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایمرجنگ ایشیا کپ 2026 کا آغاز 19 نومبر سے ہو رہا ہے، جو 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے۔
  • دفاعی چیمپئن کے طور پر شرکت کرنے والی قومی ٹیم کی قیادت عبدالصد کے سپرد کی گئی۔
  • اسکواڈ میں حسن نواز، معاذ صداقت، شامل حسین، حیدر علی، شاہ زیب خان، فرحان یوسف، روحیل نذیر، دانش عزیز، سعد مسعود، سفیان مقیم، محمد حسنین، عمران رندھاوا، عاکف جاوید اور دانیال احمد شامل ہیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور (3 نومبر 2026): ایمرجنگ ایشیا کپ 2026 کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ٹورنامنٹ میں پاک بھارت ٹاکرا بھی ہوگا۔

ایمرجنگ ایشیا کپ 2026 کا آغاز 19 نومبر سے ہو رہا ہے، جو 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

دفاعی چیمپئن کے طور پر شرکت کرنے والی قومی ٹیم کی قیادت عبدالصد کے سپرد کی گئی۔

اسکواڈ میں حسن نواز، معاذ صداقت، شامل حسین، حیدر علی، شاہ زیب خان، فرحان یوسف، روحیل نذیر، دانش عزیز، سعد مسعود، سفیان مقیم، محمد حسنین، عمران رندھاوا، عاکف جاوید اور دانیال احمد شامل ہیں۔

ایمرجنگ ایشیا کپ 50 اوورز کے ون ڈے فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ 8 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ بی میں شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 22 نومبر کو ہوگا۔

پاکستانی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں نا قابل شکست رہنے کا اعزاز پا لیا

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندی

مغل اور سکھ ادوار میں تعمیر شدہ قلعہ کالروالہ کی فصیلوں، تاریخی درباروں اور تزویراتی حیثیت کا مستند جائزہ جو شاہی لشکروں کا محفوظ مورچہ رہا۔