مریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکلا نے چوہدری سالک کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے، چوہدری سالک نے پنجاب حکومت پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کیے ہیں۔
- نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چوہدری سالک نے اےآر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے الزامات عائد کئے اور انٹرویو میں کہا پنجاب میں کرپشن کی کہانیاں روز سنتا ہوں، کرپشن کی فائلیں نہیں الماریاں بھر گئی ہوں۔
- یہ پڑھیں: ’جھوٹے الزام نہیں سنوں گی‘ مریم نواز کا چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری سالک کو مبینہ کرپشن کے بیان پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکلا نے چوہدری سالک کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے، چوہدری سالک نے پنجاب حکومت پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کیے ہیں۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چوہدری سالک نے اےآر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے الزامات عائد کئے اور انٹرویو میں کہا پنجاب میں کرپشن کی کہانیاں روز سنتا ہوں، کرپشن کی فائلیں نہیں الماریاں بھر گئی ہوں۔
یہ پڑھیں: ’جھوٹے الزام نہیں سنوں گی‘ مریم نواز کا چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان۔
چوہدری سالک کا انٹرویو نشر کرنے پر اے آر وائی نیوز اور رپورٹر نعیم اشرف بٹ کو بھی نوٹس بھجوایا گیا ہے، وکیل کے مطابق چوہدری سالک حسین نے الزامات کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔
قانونی نوٹس میں الزامات کو بے بنیاد، غیرمصدقہ اور ہتک آمیز قرار دیا گیا ہے، انٹرویو میں کسی مستند واقعے یا دستاویزی شکایت کی نشاندہی نہیں کی گئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











