PunjabNov 3, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیا

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
مریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری سالک کو مبینہ کرپشن کے بیان پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔. اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکلا نے چوہدری سالک کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے، چوہدری سالک نے پنجاب حکومت پر بے بنیاد. نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چوہدری سالک نے اےآر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے الزامات عائد کئے اور انٹرویو میں کہا پنجاب میں کرپشن کی کہان. وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری سالک کو مبینہ کرپشن کے بیان پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکلا نے چوہدری سالک کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے، چوہدری سالک نے پنجاب حکومت پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کیے ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چوہدری سالک نے اےآر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے الزامات عائد کئے اور انٹرویو میں کہا پنجاب میں کرپشن کی کہانیاں روز سنتا ہوں، کرپشن کی فائلیں نہیں الماریاں بھر گئی ہوں۔ یہ پڑھیں: ’جھوٹے الزام نہیں سنوں گی‘ مریم نواز کا چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان۔ چوہدری سالک کا انٹرویو نشر کرنے پر اے آر وائی نیوز اور رپورٹر نعیم اشرف بٹ کو بھی نوٹس بھجوایا گیا ہے، وکیل کے مطابق چوہدری سالک حسین نے الزامات کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











