زمرہ: اہم خبریں
پنجاب کے نجی شیلٹر ہومز میں مقیم بچوں کا تحفظ، حکومتی نگرانی کا نظام غیر مؤثر
پنجاب میں اب تک صرف 14 شیلٹر ہومز کو لائسنس جاری کیے گئے ہیں جبکہ 50 سے زائد ادارے غیر رجسٹرڈ ہیں، سی پی ڈبلیو۔
شاداب خان نے پانسہ پلٹ دیا، انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین لی
ٹرائی سیریز میں شاداب خان نے سنچری بنا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا اور سنسنی خیز مقابلے بعد انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین۔
ولیمے کے روز دلہن قتل، فوٹیج سامنے آگئی
(25 اکتوبر 2026): گوجرانوالہ کے علاقے گلشن کالونی میں ولیمے کے روز دلہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
ون ویلنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار ایف آئی آر درج
پسرور:تھانہ سبزپیرپولیس کی کاروائیون ویلنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار،ایف آئی آر درج
گوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کیلئے روانہ دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ میں دلہن جاں بحق
گوجرانوالہ : پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں خوشیوں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا جہاں ولیمے کی تقریب کے لیے روانہ ہونے والے دلہا دلہن کی گاڑی پر مسلح شخص نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیج
سہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیں
ٹیم میں رضااللہ نے ڈیبیو کیا اور شاداب خان کی واپسی ہوئی۔
سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہ
متاثرہ بچوں کے وکیل کا جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ، وفاقی اداروں اور تحقیقاتی ایجنسیوں کو بھی شامل کیا جائے، طارق منصور۔
پنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگا
پنجاب میں بننے والی پنجابی فلموں کو 35، اردو فلموں کو 20 فیصد ریبیٹ دیا جائے گا، ، اجلاس میں فیصلہ۔
پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان
پاکستان پہنچنے والے دونوں بحری جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر پورٹ قاسم پہنچے۔
پاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلند
انٹرنیشنل ملٹری ڈرون مقابلے میں پائلٹس کی مہارت، رفتار اور رکاوٹوں والے ٹریک پر پرواز کی صلاحیت کا جائزہ لیا گیا۔
گوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرد
دلہن کے قتل کے باعث خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔












