PunjabNov 3, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں، چوہدری سالک حسین کا ردعمل

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں، چوہدری سالک حسین کا ردعمل. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ وہ پنجاب میں کرپشن کے حوالے سے اپنے بیان پر قائم ہیں۔. اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ اللہ تعالیٰ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے۔. صحافیوں نے ان سے سوال کیا کہ حکومت پنجاب پر کرپشن کے الزامات کے ثبوت پیش کریں گے، جس پر انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔. وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ وہ پنجاب میں کرپشن کے حوالے سے اپنے بیان پر قائم ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ اللہ تعالیٰ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے۔ صحافیوں نے ان سے سوال کیا کہ حکومت پنجاب پر کرپشن کے الزامات کے ثبوت پیش کریں گے، جس پر انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی ان کی مرضی سے نہ ہونے پر صوبائی حکومت پر الزامات عائد کرنے سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر نے جواب دیا کہ انٹرویو 3 ہفتے پہلے کا ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر پہلے سے لگا ہوا۔ چوہدری سالک حسین نے کہا کہ صوبوں سے متعلق توجہ ہٹانے کی کوئی بات نہیں ہے، ایک معمول کا انٹرویو تھا، ایک بندے نے سوال پوچھا اور میں نے دیانت داری سے جواب دیا، اس میں ایسی کون سی بات۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











