SialkotOct 31, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. عوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں اور متعلقہ افسران کو فوری، میرٹ پر اور قانون کے مطابق ازالے کے احکامات جاری کیے۔ شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی، ان کے مسائل کا حل اور پولیس و عوام کے مابین اعتماد کا فروغ ہماری اولین ترجیحات ہیں۔ — ڈی پی او سیالکوٹ
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp



