منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دورعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتپنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں، چوہدری سالک حسین کا ردعملڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دورعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتپنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں، چوہدری سالک حسین کا ردعملڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دورعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتپنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں، چوہدری سالک حسین کا ردعملڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دورعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتپنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں، چوہدری سالک حسین کا ردعملڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

پسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتار

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتار. 📌 اہم نکات (خلاصہ): اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ نے سرکل آفیسر رانا مبشر علی کی سربراہی میں رورل ہیلتھ سینٹر (RHC) چونڈہ، تحصیل پسرور میں کامیاب ٹریپ ریڈ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ۔ گرفتار ہونے والوں میں ایم ایل سی فوکل پرسن محمد ہارون اور ڈرائیور ملک کاشف منیر شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران ملزمان سے 20 ہزار روپے کی نشان زدہ رشوت کی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ رانا مبشر علی کی سربراہی میں ہونے والی اس کارروائی کو کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتار پسرور۔۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ نے سرکل آفیسر رانا مبشر علی کی سربراہی میں رورل ہیلتھ سینٹر (RHC) چونڈہ، تحصیل پسرور میں کامیاب ٹریپ ریڈ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر جعلی میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ (MLC) بنانے اور رشوت وصول کرنے میں ملوث دو اہلکاروں کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں ایم ایل سی فوکل پرسن محمد ہارون اور ڈرائیور ملک کاشف منیر شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران ملزمان سے 20 ہزار روپے کی نشان زدہ رشوت کی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ رانا مبشر علی کی سربراہی میں ہونے والی اس کارروائی کو کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ رانا مبشر علی نے عوام سے اپیل کی کہ اگر کوئی سرکاری افسر یا اہلکار جائز کام کے بدلے رشوت طلب کرے تو فوری طور پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کریں تاکہ ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

پسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتار | Apna Pasrur