اسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے کشمیر چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری فنشنگ ورک کا جائزہ لیا۔
- محسن نقوی نے ورکرز سے ملاقات کے دوران کہا کہ آپ اصل ہیروز ہیں، جنہوں نے شبانہ روز انتھک محنت کرکے اس منصوبے کو مقررہ وقت سے پہلے مکمل کیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی دارالحکومت میں فلاح عامہ کا ایک اور منصوبہ ریکارڈ 27 روز میں مکمل کرلیا گیا کشمیر چوک انڈر پاس کو کل جمعرات سے ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے کشمیر چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری فنشنگ ورک کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے تعمیراتی کام کی رفتار اور معیار کو سراہتے ہوئے ورکرز کی دن رات محنت کی تعریف۔
محسن نقوی نے ورکرز سے ملاقات کے دوران کہا کہ آپ اصل ہیروز ہیں، جنہوں نے شبانہ روز انتھک محنت کرکے اس منصوبے کو مقررہ وقت سے پہلے مکمل کیا۔ انہوں نے کارکنوں کو شاباش بھی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











