لاہور میں اسموگ کے باعث دوسرے ٹیسٹ کے وینیو میں تبدیلی کا امکان

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام لاہور کے موسم سے پریشان ہیں جس کے بعد میچ کو لاہور سے شفٹ کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے تاہم اس معاملے پر مشاورت ابھی تک ابتدائی مرحلے میں۔
- ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر اس تجویز پر عمل درآمد ہوتا ہے تو پھر دوسرے ٹیسٹ کی میزبانی بھی راولپنڈی ہی کرے۔
- لاہور میں گزشتہ چند روز سے اسموگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد پی سی بی حکام میچ کے لیے متبادل پلان کا سوچ رہے ہیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں بڑھتی اسموگ کی وجہ سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شیڈول دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل ہونےکا امکان۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام لاہور کے موسم سے پریشان ہیں جس کے بعد میچ کو لاہور سے شفٹ کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے تاہم اس معاملے پر مشاورت ابھی تک ابتدائی مرحلے میں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر اس تجویز پر عمل درآمد ہوتا ہے تو پھر دوسرے ٹیسٹ کی میزبانی بھی راولپنڈی ہی کرے۔
لاہور میں گزشتہ چند روز سے اسموگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد پی سی بی حکام میچ کے لیے متبادل پلان کا سوچ رہے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











