اتوار، 8 نومبر 2026ء28 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتعلامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگیلاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیالاہور: بیوی کو دوسری منزل سے نیچے گرانے کے الزام میں شوہر گرفتاروی آئی پی دورے پر امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرفخواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتعلامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگیلاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیالاہور: بیوی کو دوسری منزل سے نیچے گرانے کے الزام میں شوہر گرفتاروی آئی پی دورے پر امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرفخواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتعلامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگیلاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیالاہور: بیوی کو دوسری منزل سے نیچے گرانے کے الزام میں شوہر گرفتاروی آئی پی دورے پر امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرفخواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتعلامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگیلاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیالاہور: بیوی کو دوسری منزل سے نیچے گرانے کے الزام میں شوہر گرفتاروی آئی پی دورے پر امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرف
پاکستان21 گھنٹے پہلے•7 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:53
🇬🇧 English

آئیسکو صارفین کیلیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو صارفین کیلیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری
اپنا پسرور اسٹوڈیو پوڈکاسٹنیوز روم تجزیاتی ایڈیشن
🎙️
اسد

سینئر براڈکاسٹر و اینکر

🎙️
عظمیٰ

سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر

00:00--:--
🎧 مکمل آڈیو پوڈکاسٹ سماعت کے لیے حاضر ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال۔
  • پیر 9 نومبر کو اسلام آباد سرکل میں صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسکیم 2، آرچرڈ سکیم اور فلٹریشن پلانٹ فیڈرز جبکہ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک فلٹریشن پلانٹ، آبپارہ، ای 7۔
  • راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک گلزار قائد، گنگال، ایئرپورٹ، بی بی ایچ، کھنہ روڈ، فورتھ روڈ، شہید محمد دین، نور محمد روڈ، سروس روڈ، نواز کالونی، سی بلاک۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): (7 نومبر 2026): اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس کے باعث پیر کیلیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم سرکلز اور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کرنے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی:۔

پیر 9 نومبر کو اسلام آباد سرکل میں صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسکیم 2، آرچرڈ سکیم اور فلٹریشن پلانٹ فیڈرز جبکہ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک فلٹریشن پلانٹ، آبپارہ، ای 7، ستارہ مارکیٹ، سوہان، لہتراڑ، کرپا، مصطفیٰ ٹاور، جی 10/3، ایچ 8/2، الکاٹل، نیو آئی 10/1، نیو ایکسچینج، جی 14/2 آر ای ایس، ریلوے روڈ، ٹی اینڈ ٹی، گالف سٹی، کلڈنہ، بیروٹ، ڈھلہ، گھڑیال، منگیال، کہوٹہ، ہائی وے اور نیوی 1 فیڈرز کی بجلی بند رہے۔

راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک گلزار قائد، گنگال، ایئرپورٹ، بی بی ایچ، کھنہ روڈ، فورتھ روڈ، شہید محمد دین، نور محمد روڈ، سروس روڈ، نواز کالونی، سی بلاک، پیرودھائی، ڈھوک نجّو، جناح روڈ، اصغر مال، ڈی ایچ کیو، صرافہ بازار، ظفر الحق روڈ، آریہ محلہ، مدینہ کالونی، ٹینچ بھٹہ، چیرنگ کراس، امیر حمزہ کالونی، آفیسر کالونی، بھڈانہ، ایٹین، ماڈل پریزن، آئی 14/3، آئی 16/4، رَٹہ اور ریلوے کالونی فیڈرز کی بجلی بند رہے۔

راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ایس پی ڈی 2، وی وی آئی پی، ایم ای ایس، گریسی لائن، آر آئی سی، ٹی ایچ کیو، کے آر ایل کالونی، کہوٹہ سٹی، لہتراڑ، ڈھوک نور، بینک روڈ II، آدم جی روڈ، رحیم آباد، سی بی آر I، ولایت کمپلیکس، جنڈہ، پنڈی بورڈ، جاپان روڈ، نڑھ، پنجڑ، نیو چوآ خالصہ، چوک پنڈوری، خواجہ، حمید جھنگی، مندرہ، مندرہ II، ایل ٹی سی، پنڈ جھٹلہ، کرنب کسوال، رمن، پی ڈبلیو ڈی II، پی ڈبلیو ڈی I، سوان گارڈن II، ایف ای سی ایچ ایس، ڈاکٹر ٹاؤن، کیو پراجیکٹ، آدم جی روڈ، سر سید روڈ، خادم حسین اور سی جی ایچ فیڈرز جبکہ صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک این پی ایف I، پی ڈبلیو ڈی I اور ریور گارڈن فیڈرز کی بجلی بند رہے۔

اٹک سرکل میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک نوازش شہید، مارگلہ، نثار شہید (ڈی/سی)، میوزیم، سنگجانی، پنڈ پریاں، منیر آباد، خان آباد، برہان، انڈسٹریل، اے کے سینٹر، منصر ٹی/سی، کامرہ رورل ٹی/سی، دل آور آباد، حمید، برازئی، مسکین آباد، تین میلہ، ڈھوک فتح 4/سی، کھرپہ، غریب وال، نورپور، جھنگ، پری، نڑہ، کھوڑ، کامریال، گل محمد، امن پور اور باغ نیلاب فیڈرز کی بجلی بند رہے۔

جہلم سرکل میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک سی ایم ایچ جہلم، نیو کینٹ جہلم، شکرِیلہ، فتح پور، بابا مہدی شاہ، کریم پورہ، بوریاں، ایف 10 (کالا بیس)، چمالہ، بھگوال، نیو چکیام، گڈاری، چوٹالہ، کو محمد اکرم، گوجر خان سٹی، حیات سر روڈ، غوری دھمیک، مل اعوان، ڈورہ بدھال، اسلام پورہ، سٹی ہاؤسنگ، سنگھوئی، صفدر شہید، نتھوالہ اور ایفـ2 (چپ بورڈ) فیڈرز کی بجلی بند رہے۔

چکوال سرکل میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک تھرپال، ڈلہہ، ملت چوک، سردھی، ڈنڈوت، ڈفر، ڈلوال، ٹوبہ، کے ایس مائنز، ساغرپور، ڈھرا بی، جی پی او چوک، کالو، مدینہ ٹاؤن، ملکوال، مورت، تلہ گنگ سٹی، ڈھوک پٹھان، ڈھولر، جھٹلہ، کوٹ سارنگ، موگلہ، پیرا فتحیال، تہی اور تھوہا محرم خان فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
8 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

علامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے کشمیری سپرو آباؤ اجداد کی سیالکوٹ و خطہ پسرور میں آمد اور خطہ چناب کے علمی و روحانی اثرات کی مستند تاریخی تفصیلات۔

8 نومبر 2026•19 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

8 نومبر 2026•20 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

الحمدللہ! سیف سٹی کیمروں کی نگرانی میں سڑکیں سنگین جرائم سے محفوظ

الحمدللہ! سیف سٹی کیمروں کی نگرانی میں سڑکیں سنگین جرائم سے محفوظ

8 نومبر 2026•20 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی...

8 نومبر 2026•20 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

7 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

آئیسکو صارفین کیلیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری | اپنا پسرور