پاکستان عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی اورغیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے تیار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کیا جا رہا۔
- وسیع معدنی وسائل سے فائدہ اٹھانے کیلئے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔
- معدنیات اور مائننگ کی ویلیو چین سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں، منصوبوں، مصنوعات، خدمات، سامان اور ٹیکنالوجیز کی نمائش کا انعقاد بھی کیا جائے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): بے پناہ معدنی ذخائر اور وسیع مواقع کی بدولت پاکستان عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے تیار۔
پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کیا جا رہا۔
وسیع معدنی وسائل سے فائدہ اٹھانے کیلئے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں ملکی سیاسی و عسکری قیادت سمیت عالمی مائننگ ایگزیکٹوز، سرمایہ کار، پالیسی ساز اور ماہرین شرکت کریں۔
معدنیات اور مائننگ کی ویلیو چین سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں، منصوبوں، مصنوعات، خدمات، سامان اور ٹیکنالوجیز کی نمائش کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔ فورم کا مقصد پاکستان کے قیمتی معدنی ذخائر اور وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے معدنیات کے شعبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا۔
پاکستان کے وسیع معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے عالمی تکنیکی شراکت داری، پالیسی اصلاحات، سرمایہ کاری اور پائیدار مائننگ کیلئے نئی راہیں کھلیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









