لاہور: کم عمر لڑکے سے بدفعلی کے الزام میں ملزم گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں ملزم ندیم کم عمر لڑکے کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا، جہاں اس نے مبینہ طور پر بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ڈرا دھمکا کر گھر بھیج دیا۔
- اطلاع ملنے پر اسلام پورہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم کو گرفتار کرلیا۔
- ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کی شکایات پر فوری کارروائی یقینی بنائی جا رہی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): اسلام پورہ پولیس نے کم عمر لڑکے سے بدفعلی کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرلیا، جبکہ کاہنہ پولیس نے رقم کے تنازع پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں ملزم ندیم کم عمر لڑکے کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا، جہاں اس نے مبینہ طور پر بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ڈرا دھمکا کر گھر بھیج دیا۔
اطلاع ملنے پر اسلام پورہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کی شکایات پر فوری کارروائی یقینی بنائی جا رہی۔
دوسری جانب کاہنہ میں رقم کا تقاضا کرنے پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









