اسلام آباد؛ مولانا فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو نوٹس، قانونی کارروائی کا انتباہ جاری

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سی ڈی اے نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے مدارس کی عمارتوں میں غیرقانونی تعمیرات اور تعمیراتی ضوابط کی خلاف ورزیوں پر نوٹس جاری کر دیے۔
- سی ڈی اے نے مدرسہ اختر العلوم کی انتظامیہ کو 15 روز میں عمارت کا منظور شدہ نقشہ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے اور تعمیراتی قوانین کی عدم تعمیل پر متعلقہ عمارتوں کو سیل کرنے سمیت قانونی کارروائی سے خبردار کردیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے منسلک مدارس کی عمارتوں کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے نوٹس اور قانونی کارروائی کا انتباہ جاری کردیا گیا۔
سی ڈی اے نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے مدارس کی عمارتوں میں غیرقانونی تعمیرات اور تعمیراتی ضوابط کی خلاف ورزیوں پر نوٹس جاری کر دیے اور اسلام آباد کے مدرسہ اختر العلوم کو منظور شدہ نقشے کے بغیر تعمیرات پر سی ڈی اے نے نوٹس جاری کردیا۔
سی ڈی اے نے مدرسہ اختر العلوم کی انتظامیہ کو 15 روز میں عمارت کا منظور شدہ نقشہ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے اور تعمیراتی قوانین کی عدم تعمیل پر متعلقہ عمارتوں کو سیل کرنے سمیت قانونی کارروائی سے خبردار کردیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









