بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پرچم (5) - امریکہ (3) ۔ ادب

پرچم (5) - امریکہ (3) ۔ ادب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (5) - امریکہ (3) ۔ ادب. امریکی جھنڈے کے بارے میں قوانین اور رسومات پیچیدہ ہیں اور پوری کتاب بھر سکتے ہیں لیکن اس کی چند مثالیں (جن میں سے کچھ وفاقی قوانین ہیں)۔ جب قومی ترانہ بجایا جائے اور جھنڈا نمایاں ہو تو امریکی شہریوں کو دایاں ہاتھ دل پر رکھ کر کھڑا ہونا ہے۔ اگر آپ یونیفارم میں ہیں تو موسیقی شروع ہوتے ہی سلیوٹ کرنا ہے اور ختم ہوتے تک اسی حالت میں رہنا ہے۔ قانون کہتا ہے کہ “جھنڈے کی کسی قسم کے بے حرمتی نہیں کی جائے گی۔ اگر اسے کسی راہ میں آویزاں کیا جاتا ہے تو اس کو یقینی بنایا جائے کہ یہ عمودی لگایا جائے۔ اس کے ستارے شمال یا مشرق کی طرف ہوں۔ کسی عمارت، زمین، درخت یا جھاڑی سے نہ چھوئے”۔ یہ ہدایات کئی صفحات تک جاری رہتی ہیں جن میں یہ بھی لکھا ہے کہ “اگر اسے کو کسی تابوت پر لپیٹا جائے تو سر اور دائیں کندھے کی طرف یونین ہو۔ اسے قبر میں نہیں اتارا جائے گا یا زمین پر لگنے نہیں دیا جائے گا”۔ “جھنڈے کو تشہیری مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیا جائے گا”۔ “جھنڈا زندہ ملک کی نمائندگی کرتا ہے، اسلئے اسے زندہ شے تصور کیا جائے گا”۔ “اگر یہ پن سے لباس پر لگایا جائے تو بائیں طرف دل کے قریب لگائے جائے”۔ اگر چہ ان قوانین کی بہت پابندی تو نہیں کی جاتی لیکن یہ ضوابط اس کے بارے میں رویے کا بتاتے ہیں۔ خاص طور پر امریکی فوج میں جھنڈے کو تہہ کرنے اور نیچا کرنے کی رسومات ڈرامائی ہیں۔ جھنڈے کو صاف کرنے کے بارے میں بے ہے اور پرانے جھنڈے کو تلف کرنے کے “جنازے” پر بھی کوڈ میں ہدایات ہیں۔ جھنڈے کو تلف کرنے کی تقریب کے بارے میں مشورہ لکھا ہے جس میں ابتدائی دعا، شرکاء کے رویے اور ایک خالی کرسی کے اضافے کی ہدایت ہے۔ چار رضاکار اس کو چار کونوں سے پکڑیں، ایک اس کو قینچی سے کاٹے اور ایک اس کے کاٹے ہوئے ٹکڑے جمع کرے۔ آگ جلائی جائے جس میں اسے احترام سے جلا کر تلف کر دیا جائے۔ زیادہ تر امریکیوں نے جھنڈے کی “ریٹائرمنٹ” کی تقریب میں حصہ نہیں لیا ہوتا اور بہت سے اسے بے کار رسم کہیں گے لیکن اس کا احترام کرنے پر عام طور پر اتفاق رہا۔ لیکن پھر ویت نام کی جنگ آ گئی۔ اس جنگ کے مخالف مظاہرین نے جنگ اور حکومت کے خلاف مظاہرے کئے جس میں امریکی جھنڈے کو جلایا جاتا یا کاٹا جاتا یا روندا جاتا یا بگاڑا جاتا۔ امریکی کانگریس نے 1968 میں قانون منظور کر کے ایسا کرنے کو جرم بنا دیا۔ اس کا اطلاق 1984 میں ایک شخص پر ہوا جس نے ریگن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹیکساس میں جھنڈا جلایا۔ اور اسے اس جرم میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اس نے سزا کے خلاف اپیل کی۔ ہوتے ہوئے یہ سپریم کورٹ کے پاس پہنچی۔ 1989 میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ آزادی اظہار کے قانون کے تحت جھنڈا جلانے پر کوئی سزا نہیں دی جا سکتی۔ اور یہ سیاسی طور پر متنازعہ رہا ہے۔ اگر باقی دنیا میں دیکھا جائے تو جھنڈے کے احترام کے قوانین قسم قسم کے ہیں۔ جابرانہ طرزِ حکومت اور آمریت والے ممالک میں یہ عام طور پر زیادہ سخت ہیں۔ اگر مغربی ممالک کو دیکھا جائے تو برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور بلیجم میں ایسا کوئی قانون نہیں جبکہ جرمنی، اٹلی، فرانس، نیوزی لینڈ، میکسیکو، کروشیا اور آسٹریا میں ایسے قوانین موجود ہیں۔ جرمنی میں یہ سب سے سخت ہے جہاں پر تین سال تک کی سزا ہو سکتی ہے (چین میں بھی یہ اتنی ہی ہے)۔ فرانس میں یہ سزا چھ ماہ تک کی ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں جھنڈا لہرانے کے بارے میں کلچرل روایات بھی مختلف ہیں۔ مثلاً، سویڈن میں پرجوش طریقے سے قومی پرچم کی نمائش اور اسے لہرانا غیرضروری اور کئی بار غیرمہذب سمجھا جاتا ہے۔ برطانیہ اور کئی دیگر ممالک میں ایسے ادوار رہے ہیں جہاں عام شہری پرچم کی نمائش سے احتراز کرتے ہیں کہ انہیں دائیں بازو کا انتہا پسند نہ سمجھ لیا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ میں سالانہ پانچ کروڑ امریکی جھنڈے فروخت ہوتے ہیں اور دلچسپ چیز یہ ہے کہ ان کی بڑی تعداد چین سے درآمد کی جاتی ہے۔ کئی ریاستیں اس کو لازم قرار دینا چاہتی ہیں کہ امریکی جھنڈا امریکہ میں ہی بنایا جائے۔ اس پر منی سوٹا کی ریاست نے قانون سازی کی ہے جس میں درآمد شدہ جھنڈے کی فروخت پر دکاندار کو ایک ہزار ڈالر جرمانہ اور تین ماہ قید بھگتنا پڑ سکتی ہے۔ (جاری ہے) ساتھ لگی تصویر جھنڈا تلف کرنے کی تقریب کی ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پرچم (5) - امریکہ (3) ۔ ادب | Apna Pasrur