زمرہ: Flags
پرچم (52) ۔ دنیا کا پرچم
بیسویں صدی کا دوسرا نصف خلا سے رومانس کا وقت تھا۔ اس وقت ایک سوال یہ کیا گیا کہ اگر بالفرض انسان دور دراز کے سیاروں پر جاتے ہیں اور دوسری دنیاؤں کی مخلوقات سے ملاقات ہوتی ہے تو انس...
پرچم (51) ۔ امن اور کھیل
سفید جھنڈے کا نشان ہزاروں سال پرانا ہے۔ رومی تاریخ میں کریمونا کی جنگ کی شکست کے لئے سفید جھنڈا لہرانے کا ذکر ملتا ہے۔ چینی بھی ہزاروں سال سے سفید رنگ کو استعمال کرتے آ رہے ہیں۔ م...
پرچم (50) ۔ قزاق
کھوپڑی اور ہڈیوں والا سیاہ پرچم ۔۔۔ بحری قزاقوں کا یہ جھنڈا جولی روجر کہلاتا ہے۔ جھنڈے صرف قوم یا سیاسی خیالات کیلئے ہی نہیں بلکہ پیغامات کے لئے بھی ہوتے ہیں۔ اہم چیز یہ کہ یہ پہچا...
پرچم (49) ۔ برازیل
برازیل کا سبز اور پیلا جھنڈا فٹبال کی دنیا میں بھی اپنی مقبولیت رکھتا ہے۔ برازیل نے پرتگال سے آزادی کی جنگ 1822 میں لڑی تھی۔ جب نپولین کی افواج یورپ کو فتح کر رہی تھیں تو 1807 میں...
پرچم (48) ۔ پانامہ ، سہولت کا جھنڈا اور نہر
پانامہ چھوٹا ملک ہے۔ اس کی آبادی چالیس لاکھ ہے لیکن دنیا کے تئیس فیصد بحری جہاز پانامہ کا جھنڈا لگا کر سفر کرتے ہیں۔ اس کی جزوی وجہ یہ ہے کہ یہاں پر اڑتالیس میل لمبی نہر ہے جو کہ ...
پرچم (47) ۔ وسطی امریکہ
میکسیکو کے جنوب میں وسطی امریکہ کے ممالک ہیں۔ 1821 میں اس علاقے نے سپین سے آزادی حاصل کی تھی۔ میکسیکو نے اس کو اپنی سلطنت کا حصہ بنانے کی کوشش کی تھی لیکن اس کو میکسیکو کے ساتھ مل...
پرچم (46) ۔ میکسیکو
تیرہویں صدی میں ایزٹک اس علاقے میں پہنچے جسے آج وادی میکسیکو کہا جاتا ہے۔ کہانی بتائی جاتی ہے کہ ایزٹک مذہبی پیشواؤں نے بتایا تھا کہ خدا نے انہیں رہائش کے لئے نئی جگہ ڈھونڈنے کا ک...
پرچم (45) ۔ بولیویا
ایکواڈور کے جھنڈے کے درمیان میں قومی نشان ہے۔ اس میں چار نشان 1845 کے چار انقلابی مہینوں کی علامت ہیں جو کہ مارچ سے جون کا وقت تھا جب جنرل جوآن فلورس کی حکومت کا تخت الٹایا گیا تھ...
پرچم (44) ۔ بولیوار
سو سال گزر چکے تھے۔ سائمن بولیوار وینیزویلا کے ایک صوبے میں پیدا ہوئے۔ وہ جنونی طبیعت کے تھے اور سپین کا قبضہ انہیں ذرا پسند نہیں تھا۔ 1810 میں وہ اور ان کا عسکری گروہ سپین کے گورن...
پرچم (43) ۔ لاطینی امریکہ
افریقہ میں یورپی قبضہ ایک صدی سے بھی کم عرصہ رہا ہے۔ اس دوران مقامی کلچر اور لوگ باقی رہے۔ جب کالونیل حکمران یہاں سے نکلے تو ان کی علامات کو مسترد کر دیا گیا۔ جنوبی امریکہ میں مقام...
پرچم (42) ۔ جنوبی افریقہ
نسلی عصبیت کا نظام گر چکا تھا۔ طویل قید کاٹنے کے بعد نیلسن منڈیلا جیل سے آزاد کر دئے گئے تھے۔ صدر ڈی کلارک کا وقت اختتام پر تھا۔ 1994 میں جنوبی افریقہ جبر کے دور سے باہر آ رہا تھ...
پرچم (41) ۔ نائیجریا
نائیجریا کا ملک 1914 میں برطانیہ نے تخلیق کیا۔ عثمان بن فودی نے انیسویں صدی کے آغاز میں سکوتو میں خلافت قائم کی تھی۔ اسے خلافت فی بلاد السودان (Sokoto Caliphate) کا نام دیا تھا۔ ا...











