بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
پرچم (49) ۔ برازیل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (49) ۔ برازیل. برازیل کا سبز اور پیلا جھنڈا فٹبال کی دنیا میں بھی اپنی مقبولیت رکھتا ہے۔ برازیل نے پرتگال سے آزادی کی جنگ 1822 میں لڑی تھی۔ جب نپولین کی افواج یورپ کو فتح کر رہی تھیں تو 1807 میں پرتگالی شہزادے ڈوم جواو بھاگ کر برازیل آ گئے تھے۔ اور اپنی بادشاہت بنا لی تھی۔ جواو کی شادہ ملکہ جوکینا سے ہوئی تھی جو کہ آسٹریا کے شاہی خاندان سے تھیں۔ جواو 1821 میں واپس پرتگال گئے تا کہ سیاسی بحران سے نمٹا جا سکے۔ اس وقت برازیل پرتگالی سلطنت کا حصہ تھا اور اسے ویسا ہی رتبہ حاصل تھا جو کہ پرتگال کو۔ جواو نے اپنے بیٹے ڈوم پیڈرو کو برازیل کا حکمران بنا دیا۔ دوسری طرف، اس اثنا میں پرتگال میں ایک پارلیمان بنائی گئی۔ اس نے برازیل کا رتبہ برابر کے ساتھ سے کم کر کے کالونی کا کر دیا۔ ڈوم پیڈرو بادشاہ سے تنزلی پا کر گورنر کر دیے گئے۔ پھر پرتگالی پارلیمان نے گورنر کو واپس بلانے کا حکم جاری کر دیا تا کہ وہ آزادی کی تحریک نہ چلا دیں۔ پارلیمان کو ناکامی ہوئی۔ ڈوم پیڈرو نے آزادی کی تحریک کی قیادت کی۔ جوش و جذبے سے بھرپور آزادی کی تقاریر کی گئیں۔ پرتگال سے مختصر جنگ ہوئی اور آزادی لے لی گئی۔ تاہم، پرتگال سے تعلق برقرار ختم نہیں ہوا۔ برازیل کے جھنڈے میں سبز رنگ بادشاہ جبکہ پیلا رنگ ملکہ کے شاہی خاندان کا ہے۔ پیڈرو 1822 میں برازیل کے بادشاہ بن گئے۔ اس کے ابتدائی جھنڈے میں رنگ اور ڈیزائن وہی تھا۔ لیکن درمیان میں فوج کا نشان اور بیس ستارے تھے جو کہ ملک کے بیس علاقوں کی نمائندگی کرتے تھے۔ برازیل سے بادشاہت کا خاتمہ 1889 میں ہوا جب یہ ری پبلک بن گیا۔ اور اس کا جھنڈا بھی بدل لیا گیا۔ فوج کا نشان ختم کر دیا گیا اور اس کی جگہ نیلے گلوب نے لے لی جس پر سفید پٹی ہے اور قومی نعرہ Ordem e Progresso (نظم اور ترقی) لکھا ہوا ہے۔ اس جھنڈے کو ریمنڈو مینڈس نے ڈیزائن کیا تھا جو کہ ایک فلسفی اور ریاضی دان تھے۔ اس جھنڈے میں ستارے اس پوزیشن میں ہیں جو کہ اس دن آسمان پر تھے جب برازیل ری پبلک بنا۔ آج کے دور میں برازیل کے جھنڈے کا سبز اس کے گھنے جنگلات اور پیلا قوم کی دولت کا رنگ سمجھا جاتا ہے لیکن تاریخ سے گہری واقفیت رکھنے والے اس سے بہتر جانتے ہیں۔ برازیل میں کرپٹ لیڈر اور پرتشدد ادوار کی کمی نہیں لیکن لاطینی امریکہ کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں یہ بہتر رہا ہے۔ آج اس کا جھنڈا دنیا میں جانا جاتا ہے اور یہ نرم طاقت رکھتا ہے۔ ملک میں سیاست، معیشت اور دیگر مسائل رہے ہیں لیکن فٹبال، موسیقی اور لوگوں کی وجہ سے اس کی پہچان ہے۔ اور یہ بیس کروڑ لوگوں کا دنیا میں چہرہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاطینی امریکہ “نئی دنیا” کا حصہ تھا لیکن یہ یہاں کی اقوام اب نئی نہیں رہیں۔ اس براعظم پر نیا کلچر بنا جو اپنی انفرادیت رکھتا ہے۔ پچھلی دو صدیوں میں قومی شناخت بنی اور مضبوط ہوئی۔ یہاں کے پرچم پرانے اور نئے کے امتزاج سے بنے اس کلچر کی نمائندگی کرتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی