بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
ہوا (27) ۔ پرسرار گیس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہوا (27) ۔ پرسرار گیس. لارڈ ریلے نے ایک چیز دریافت کی تھی جس کی وضاحت نہیں ہو پا رہی تھی۔ یہ نائیٹروجن کا مسئلہ تھا۔ الگ طریقوں سے خالص کی گئی نائیٹروجن کی کثافت کی پیمائش میں معمولی سا فرق رہتا تھا اور ان کے پاس اس کی وضاحت نہیں تھی۔ انہوں نے کیمسٹری کی کمیونیٹی کے سامنے مسئلہ رکھا تھا اور آراء مانگی تھیں۔ اس کی تہہ تک پہنچنے کے لئے انہیں ایک ساتھی مل گئے تھے جو کہ رامسے تھے۔ ایک آئیڈیا جو جلد ہی مسترد کر دیا، یہ تھا کہ انہوں نے نائیٹروجن کی کوئی نایاب شکل بنا لی تھی (مثال کے طور پر، جس طرح اوزون آکسیجن کے تین ایٹموں سے بنتی ہے، ویسے تین نائیٹروجن کے ایٹم والی گیس)۔ اگر ایسا ہوتا تو کثافت کی وضاحت ہو جاتی تھی لیکن تین ایٹم والی نائیٹروجن کا سٹرکچر مستحکم نہیں تھا۔ باقی آئیڈیاز بھی آگے بڑھانے میں کامیاب نہیں رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی پیشرفت اس وقت ہوئی جب انہوں نے ہنری کیونڈش کا 1785 میں لکھا ہوا پرانا اور بھولا بسرا پیپر پڑھا۔ کیونڈش نے ایک تجربے میں پارے سے بھری ایک ٹیوب میں ہوا کی پاکٹ بنائی۔ پارے سے کرنٹ گزارا اور اس طریقے سے نائیٹروجن اور آکسیجن کا ری ایکشن کروا کر نارنجی بخارات بنائے جو پارے میں جذب ہو گئے۔ اس طرح سے یہ پاکٹ مختصر سے مختصر ہوتی گئی۔ کیونڈش کا خیال تھا کہ یہ سکڑتی ہوئی بالآخر ختم ہو جائے گی۔ لیکن گھنٹوں، دنوں اور ہفتوں کے تجربات کے بعد بھی ایک فیصد کے قریب گیس نے غائب ہونے سے انکار کر دیا۔ کیونڈش نے ہار مان لی تھی لیکن رامسے اور ریلے نے جب یہ پیپر پڑھا تو انہیں احساس ہوا کہ شاید یہ کوئی نئی گیس ہو جو اس طریقے سے ری ایکٹ نہ کر رہی ہو۔ اور یہ ان کے اپنے مسئلے کا بھی حل دے دے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دور کی کوڑی تھی۔ 1892 میں سائنسدانوں کو ہوا کو سٹڈی کرتے ہوئے ایک صدی سے زیادہ ہو چکی تھی۔ بھلا یہ کیسے ہو سکتا تھا کہ پوری ایک فیصد ہوا اوجھل رہ گئی ہو؟ لیکن دوسری طرف، اضافی گیس کی موجودگی ریلے کے تجربات کی کثافت کی گتھی کو سلجھا دیتی تھی۔ اگر نائیٹروجن سے بھاری نامعلوم گیس ہوا میں موجود تھی تو اس کی وجہ سے کثافت کے فرق کا فوری جواب مل جاتا تھا۔ رامسے اور ریلے نے اس پر اتفاق کیا یہ اس نامعلوم گیس کو تلاش کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں نے اس بارے میں الگ حکمتِ عملی اپنائی۔ ریلے نے کیونڈش کی طرف برقی شعلے کی مدد لی تا کہ اس پرسرار گیس کے سوا سب کچھ تلف ہو جائے۔ یہ اس قدر یکسانیت والا کام تھا کہ ریلے کی برداشت والا شخص ہی کر سکتا تھا۔ دوسری طرف رامسے نے نائیٹروجن الگ کرنے کے لئے میگنیشیم استعمال کی۔ ایک ٹیوب میں سے گرم دھات پر سے گزار کر نائیٹروجن الگ کرنے میں دس دن لگ جاتے تھے۔ لیکن دونوں طریقوں نے کام کیا اور دونوں نے ننانوے فیصد خالص کر کے نامعلوم گیس کو الگ کر لیا۔ اب ان کے پاس یہ پرسرار گیس موجود تھی اور اس پر تجزیہ کیا جا سکتا تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی