بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Caesar's Last Breath•8 مئی 2024•وقت اشاعت: صبح 6:48
🇬🇧 English

ہوا (27) ۔ پرسرار گیس

سلمان بٹنیوز سینئر سب ایڈیٹر
ہوا (27) ۔ پرسرار گیس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


لارڈ ریلے نے ایک چیز دریافت کی تھی جس کی وضاحت نہیں ہو پا رہی تھی۔ یہ نائیٹروجن کا مسئلہ تھا۔ الگ طریقوں سے خالص کی گئی نائیٹروجن کی کثافت کی پیمائش میں معمولی سا فرق رہتا تھا اور ان کے پاس اس کی وضاحت نہیں تھی۔ انہوں نے کیمسٹری کی کمیونیٹی کے سامنے مسئلہ رکھا تھا اور آراء مانگی تھیں۔ اس کی تہہ تک پہنچنے کے لئے انہیں ایک ساتھی مل گئے تھے جو کہ رامسے تھے۔
ایک آئیڈیا جو جلد ہی مسترد کر دیا، یہ تھا کہ انہوں نے نائیٹروجن کی کوئی نایاب شکل بنا لی تھی (مثال کے طور پر، جس طرح اوزون آکسیجن کے تین ایٹموں سے بنتی ہے، ویسے تین نائیٹروجن کے ایٹم والی گیس)۔ اگر ایسا ہوتا تو کثافت کی وضاحت ہو جاتی تھی لیکن تین ایٹم والی نائیٹروجن کا سٹرکچر مستحکم نہیں تھا۔
باقی آئیڈیاز بھی آگے بڑھانے میں کامیاب نہیں رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان کی پیشرفت اس وقت ہوئی جب انہوں نے ہنری کیونڈش کا 1785 میں لکھا ہوا پرانا اور بھولا بسرا پیپر پڑھا۔ کیونڈش نے ایک تجربے میں پارے سے بھری ایک ٹیوب میں ہوا کی پاکٹ بنائی۔ پارے سے کرنٹ گزارا اور اس طریقے سے نائیٹروجن اور آکسیجن کا ری ایکشن کروا کر نارنجی بخارات بنائے جو پارے میں جذب ہو گئے۔ اس طرح سے یہ پاکٹ مختصر سے مختصر ہوتی گئی۔ کیونڈش کا خیال تھا کہ یہ سکڑتی ہوئی بالآخر ختم ہو جائے گی۔ لیکن گھنٹوں، دنوں اور ہفتوں کے تجربات کے بعد بھی ایک فیصد کے قریب گیس نے غائب ہونے سے انکار کر دیا۔
کیونڈش نے ہار مان لی تھی لیکن رامسے اور ریلے نے جب یہ پیپر پڑھا تو انہیں احساس ہوا کہ شاید یہ کوئی نئی گیس ہو جو اس طریقے سے ری ایکٹ نہ کر رہی ہو۔ اور یہ ان کے اپنے مسئلے کا بھی حل دے دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دور کی کوڑی تھی۔ 1892 میں سائنسدانوں کو ہوا کو سٹڈی کرتے ہوئے ایک صدی سے زیادہ ہو چکی تھی۔ بھلا یہ کیسے ہو سکتا تھا کہ پوری ایک فیصد ہوا اوجھل رہ گئی ہو؟ لیکن دوسری طرف، اضافی گیس کی موجودگی ریلے کے تجربات کی کثافت کی گتھی کو سلجھا دیتی تھی۔ اگر نائیٹروجن سے بھاری نامعلوم گیس ہوا میں موجود تھی تو اس کی وجہ سے کثافت کے فرق کا فوری جواب مل جاتا تھا۔ رامسے اور ریلے نے اس پر اتفاق کیا یہ اس نامعلوم گیس کو تلاش کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دونوں نے اس بارے میں الگ حکمتِ عملی اپنائی۔ ریلے نے کیونڈش کی طرف برقی شعلے کی مدد لی تا کہ اس پرسرار گیس کے سوا سب کچھ تلف ہو جائے۔ یہ اس قدر یکسانیت والا کام تھا کہ ریلے کی برداشت والا شخص ہی کر سکتا تھا۔
دوسری طرف رامسے نے نائیٹروجن الگ کرنے کے لئے میگنیشیم استعمال کی۔ ایک ٹیوب میں سے گرم دھات پر سے گزار کر نائیٹروجن الگ کرنے میں دس دن لگ جاتے تھے۔ لیکن دونوں طریقوں نے کام کیا اور دونوں نے ننانوے فیصد خالص کر کے نامعلوم گیس کو الگ کر لیا۔
اب ان کے پاس یہ پرسرار گیس موجود تھی اور اس پر تجزیہ کیا جا سکتا تھا۔
(جاری ہے)




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

ہوا (27) ۔ پرسرار گیس | اپنا پسرور