بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

ہوا (35) ۔ آئن سٹائن کا عوامی فریج

ہوا (35) ۔ آئن سٹائن کا عوامی فریج
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہوا (35) ۔ آئن سٹائن کا عوامی فریج. جدید کمپیوٹر کی ایجاد کی وجہ ایٹم بم تھا جبکہ ایٹم بم کا خیال فریج بناتے وقت آیا۔ آئن سٹائن نے 1926 میں اخباری سرخی پڑھی۔ برلن میں ایک فیملی بچوں سمیت سوتے میں انتقال کر گئی تھی۔ اس کی وجہ فریج تھا۔ فریج کی سیل ٹوٹ گئی تھی اور زہریلی گیس پھیل جانے کے سبب یہ حادثہ ہوا تھا۔ سینتالیس سالہ آئن سٹائن نے اپنے دوست، سائنسدان اور موجد لیو سیلارڈ سے بات کی۔ (سیلارڈ کو ہائی انرجی فزکس کا ایڈیسن کہا جاتا ہے، پارٹیکل ایکسلریٹر اور الیکٹران مائیکروسکوپ انہیں کے آئیڈیا تھے)۔ دونوں نے ایک محفوظ فریج بنانے کی ٹھانی۔ ریفریجیریشن اس وقت کی سنجیدہ ترین سائنس تھی اور کم سے کم درجہ حرارت تک پہنچنے کی دوڑ جاری تھی۔ بنیادی اصول یہ ہے کہ پسٹن میں گیس کو بہت زیادہ کمپریس کیا جاتا ہے۔ گیس کا درجہ حرارت کمپریس ہو کر زیادہ ہو جاتا ہے۔ اس وقت اس میں ایک ایسا مائع ٹیوب اس کے گرد جیکٹ سے گزارا جاتا ہے جس کا ابلنے کا درجہ حرارت کم ہو۔ یہ اس کے گرد پھر کر اضافی حرات چوس لیتا ہے اور ابل جاتا ہے۔ اس کو ابلنے کے لئے توانائی درکار ہے اور اس توانائی کا چوس لئے جانا کمپریسر میں گیس کو سرد کر دیتا ہے۔ جب یہ واپس پھیلتی ہے تو درجہ حرارت بہت کم ہو چکا ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کے اس تجربے کو گینس نے اپنی بئیر کو سٹور کرنے کے لئے پہلی بار عملی استعمال کیا۔ یہ گھریلو فریج کی ٹیکنالوجی کا آغاز تھا۔ گیس کمپریشن کے فریج 1920 کی دہائی میں یورپ اور امریکہ میں عام ہو چکے تھے۔ ایک مسئلہ تھا۔ کولنٹ کے طور پر استعمال ہونے والی تینوں گیسیں، امونیا، میتھائل کلورائیڈ اور سلفر ڈائی آکسائیڈ زیریلی تھیں اور لوگوں کی ہلاکتوں کا باعث بن رہی تھیں۔ آئن سٹائن اور سیلارڈ نے ان کے مقابلے میں ایک اور ٹیکنالوجی ایجاد کر لیا۔ یہ ایبزوپشن فریج تھا۔ اس کا طریقہ شعلے کی مدد سے تین مائع کے مکسچر کو الگ کر کے تھا۔ یہ بجلی کے بجائے گیس پر چلتا تھا اور بغیر کسی موٹر کے۔ آئن سٹائن نے اس کا نام عوامی فریج رکھا۔ اس کے تین ماڈلز پر ان دونوں سائنسدانوں کو 45 پیٹنٹ ملے۔ اس سے “بہتر” حل آ جانے کی وجہ سے بعد میں یہ پس منظر میں چلا گیا۔ یہ بہتر حل ایک بدقسمت سائنسدان مجلے کی طرف سے آیا تھا۔ سیلارڈ اور آئن سٹائن کو اس فریج سے ہونے والی آمدنی کی ضرورت تھی۔ خاص طور پر سیلارڈ کو، جن کے اثاثے نازی جرمنی نے ضبط کر لیے تھے۔ اس آمدنی کی وجہ سے ان کو فزکس پر سوچنے اور کام کرنے کا وقت مل گیا۔ انہوں نے نیوٹرون پر ہونے والے تجربوں کا سنا تھا۔ انہوں نے سوچنا شروع کیا کہ اگر یورینیم کا ایٹم ٹوٹ جائے اور کئی نیوٹرون خارج ہو جائیں جو دوسرے یورینئم ایٹم جذب کر لیں تو یہ اضافی نیوٹرون سب کچھ غیرمستحکم کر دیں گے۔ اگلے سے اگلا ٹوٹنا جائے گا اور ان کے فریج بنانے میں ساتھی کی مساوات (E=mc2) کے مطابق توانائی کا بڑے پیمانے پر اخراج ہو گا۔ جب تک سیلارڈ نے سڑک پار کی، وہ پہلی بار نیوکلئیر چین ری ایکشن کا اصول معلوم کر چکے تھے۔ اور فریج کے برعکس ان کی یہ ایجاد بہت مقبول ہو گئی۔ آئندہ آنے والی دہائیوں میں اس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس نے سائنس کے “معصوم” ہونے کے تاثر کو بھی تہس نہس کر دیا اور اس یقین کو بھی کہ ہر دریافت بہتری کے لئے ہوتی ہے (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط