بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا
جغرافیہ کی طاقت (69) ۔ سپین
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (69) ۔ سپین. مضبوط چٹانوں کے اوپر تعمیر کئے ہوئے بڑے عظیم الشان قلعے ۔۔۔ یہ سپین میں جابجا بکھرے ہوئے ہیں۔ کچھ کھنڈر ہیں، کچھ کو اچھی حالت میں خوبصورتی سے محفوظ کیا گیا ہے۔ سپین کے جغرافیہ اور تاریخ کو ان کی مدد سے سمجھا جا سکتا ہے۔ قرون وسطیٰ میں یہ شاندار سٹرکچر میسیتا کے علاقے میں پھیلے ہوئے تھے جو سپین کے وسط کا وسیع میدانی علاقہ ہے۔ اسے قلعوں کی سرزمین کہا جاتا تھا۔ اور سپین خود بھی ایک وسیع قلعہ ہے۔ بحیرہ روم اور بحراوقیانوس سے تنگ ساحلی میدان جلد ہی پہاڑوں کی دیوار سے جا ملتے ہیں۔ وسطی علاقہ سطح مرتفع ہے اور اس کے اپنے اندر بڑے پہاڑ اور گہری وادیاں ہیں۔ یہ یورپ کا سب سے زیادہ پہاڑی ملک ہے۔ میستا کے مرکز میں میڈرڈ ہے جسے سولہویں صدی میں سپین کے دارالحکومت کے طور پر چنا ہی اس لئے گیا تھا کہ یہ مرکز میں ہے۔ اور اس سے ملک پر مرکزی کنٹرول مضبوط رکھا جا سکتاق ہے۔ لیکن سپین کی پہاڑی زمین اور سائز اس کے لئے تجارتی رابطوں اور مضبوط سیاسی کنٹرول میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ اور اس کے الگ علاقوں میں اپنی الگ مضبوط ثقافتی اور لسانی شناختیں ہیں۔ ان کے پیچیدگی اور ان سے وابستگی اتنی زیادہ ہے کہ سپین کے قومی ترانے میں دھن تو ہے لیکن کوئی بول نہیں کیونکہ کوئی اس پر متفق نہیں کہ یہ ہونے کیا چاہییں؟ یہ فرق ابھی بھی باقی ہیں۔ شمال میں اتنے زیادہ ہیں کہ باسک کا علاقہ سپین سے الگ ہونا چاہتا ہے اور اس کے لئے پرتشدد ذرائع کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ کاتالونیا میں بھی جاندار علیحدگی پسند سیاسی تحریک رہی ہے۔ قومی ریاست کا تصور یورپ سے شروع ہوا تھا۔ اس لئے عام خیال کیا جاتا ہے کہ یورپ میں قومیں اور قومی شناخت مضبوط ہوں گی۔ ایک خیال یہ بھی کیا جاتا ہے کہ یہاں پر جمہوریت عام ہو گی۔ لیکن اگر تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو یہ تصور درست نہیں۔ ریاستی وفاداری نازک رشتہ ہے اور کئی ممالک کیلئے بڑا چیلنج اور ترقی کرنے میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ رہا ہے۔ سپین یورپ کا پرانا ملک ہے لیکن اسے الگ علاقوں کو ایک مرکز کے گرد اکٹھا کرنا ہمیشہ آسان نہیں رہا۔ سپین یورپی یونین کا فعال رکن ہے لیکن یہ ایک اور پیچیدگی لے کر آتا ہے۔ کاتالونیا کا علاقہ سپین سے تو الگ ہونا چاہتا ہے لیکن یونین کے اندر رہنا چاہتا ہے۔ اس کے علاوہ سپین ایک نوعمر جمہوریت ہے۔ اس وقت تو اس کی جمہوریت کو خطرات لاحق نہیں لیکن یہاں پر طویل عرصے تک غیرجمہوری ادوار رہے ہیں۔ یہ اس ملک کا داغ ہے اور اگر دباؤ پڑے تو واپس آنے کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔ اور ان تمام مسائل کا تعلق اس ملک کے جغرافیے اور تاریخ سے ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپین زیادہ تر مغربی یورپی ممالک سے کم گنجان آباد ہے۔ میڈرڈ کے سوا تمام بڑے شہر ساحلِ سمندر پر ہیں۔ مثلا، بارسلونا، ویلنشیا، بلباؤ۔ اور اندرونی علاقے کو “خالی ہو جانے والا سپین” (La Espana vaciada) کہا جاتا ہے کیونکہ دیہی علاقوں سے شہروں کی طرف نقل مکانی بیسویں صدی میں تیزرفتار رہی ہے۔ تاریخ پرتشدد اور جنگوں سے بھرپور رہی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

DJ Alan Walker arrives in Lahore with the possibility of a new music project with Pakistani singers

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

جغرافیہ کی طاقت (69) ۔ سپین | Apna Pasrur