بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
جغرافیہ کی طاقت (33) ۔ گریس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (33) ۔ گریس. ایشیا میں اسے یونان کہا جاتا رہا ہے۔ ترک اسے یونانستان کہتے تھے۔ علاقے کا قدیم نام ہیلاس تھا۔ یہاں پر ایک قبیلہ “گریکی” آباد تھا۔ لاطینی بولنے والوں نے اس کی زبان بولنے والے تمام لوگوں کو گریک کہنا شروع کر دیا خواہ تعلق جس بھی قبیلے سے ہو۔ اس وجہ سے اس کا نام گریس پڑ گیا اور آج اسی سے جانا جاتا ہے۔ علمی تاریخ میں یہ اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ عالمی سیاست کے مضمون کی بنیاد تھائیسیڈائڈس نے رکھی جن کی کتاب”پیلوپونیشن جنگ کی تاریخ” پانچ صدی قبلِ مسیح میں لکھی گئی اور اگلی صدیوں تک علما کی توجہ کا مرکز بنتی رہی ہے۔ آج بھی امریکہ اور چین کے تعلقات کے لئے Thucydides Trap کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ (انہوں نے یہ اصطلاح ایتھنز کی بڑھتی ہوئی طاقت اور اس سے سپارٹا میں ہونے والے خوف کے لئے کی تھی)۔ اور انہیں جو معلوم تھا، وہ آج بھی درست ہے۔ گریس کے شمال میں پہاڑ اس سمت میں تجارت مشکل کر دیتے ہیں اور ساتھ ہی اس سمت سے دفاع کو آسان۔ اور دوسرا یہ کہ گریس کو ترقی اور قومی سلامتی کیلئے بحیرہ ایجین کی بحری طاقت ہونا ہے۔ یہ پہاڑ اور پانی ۔۔۔ گریس کے ماضی، حال اور مستقبل کو سمجھنے کی کنجی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدید ایتھنز جس ملک کا دارالحکومت ہے، اس میں چھ ہزار سے زائد جزایر ہیں۔ گریس کا کوئی بھی حصہ پانی سے سو کلومیٹر سے زیادہ کی دوری پر نہیں۔ یہ بلقان کے جنوب مشرق میں ہے۔ اس کے شمال میں البانیہ، میسیڈونیا اور بلغاریہ ہیں۔ جنوب مشرق میں ترکیہ ہے۔ زمینی سرحد 1180 کلومیٹر لمبی ہے جبکہ زیادہ تر سرحد سمندر کے ساتھ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے گرد ایجین (Aegean)، روم (Mediterranean) اور آئیونی (Ionian) سمندر ہیں۔ ایجین سمندر گریس اور ترکی کے درمیان میں ہے جو بحیرہ مرمرہ (Marmara) تک جاتا ہے۔ اور یہاں سے آبنائے باسفورس کے ذریعے بحیرہ اسود (Black Sea) کا راستہ ہے جہاں پر روس بڑی طاقت ہے۔ ایجین نہ صرف گریس کی قومی سلامت کے لئے اہم ہے بلکہ ترکیہ کے لئے بھی۔ اور روس کے لئے بھی۔ ایجین کا بڑا جزیرہ کریٹ ہے جو گریس کے پاس ہے۔ یہاں پر ڈوڈیکنیز جزائر بھی ہیں جن میں سے رہوڈز ترکیہ کے ساحل کے قریب ہے۔ عالمی سمندری قوانین کے مطابق ایک ملک کے ساحل سے 200 میل تک کا علاقہ اس کے لئے Exclusive Economic Zone (EEZ) ہوتا ہے۔ (اگر یہ دو ممالک کے درمیان آئے تو ان کے درمیان مشترک ہوتا ہے)۔ اس لئے کریٹ رہوڈز اور لسبوس کا گریس میں ہونے کا مطلب یہ ہے کہ بحیرہ ایجین زیادہ تر گریس کا ہے۔ اور ترکیہ اسے قبول نہیں کرتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قدیم دور میں یہ سمندر تہذیبوں کو ملاتے تھے اور یہاں پر ہونے والی تجارت نئے خیالات، دولت اور تنازعات کا سبب بنتی تھی۔ اور آج ان کا مطلب یہ ہے کہ گریس کیلئے یورپ کے علاوہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ پر بھی آنکھ رکھنا اہم ہے۔ قدیم زمانے سے ہی جغرافیے نے گریس کو باندھا بھی ہے اور اس کو بڑے پاور پلے کا حصہ بھی بنایا ہے۔ آج یہ اپنی جگہ کی وجہ سے روس اور یورپی یونین کے بحران، مشرق وسطی کی گڑبڑ کے علاوہ اسے مہاجرین کے بحران کا بھی سامنا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کی طاقت (33) ۔ گریس | Apna Pasrur