بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
Prisoners of Geography•13 نومبر 2023•وقت اشاعت: دوپہر 2:48
🇬🇧 English

جغرافیہ کی طاقت (33) ۔ گریس

سلمان بٹنیوز سینئر سب ایڈیٹر
جغرافیہ کی طاقت (33) ۔ گریس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


ایشیا میں اسے یونان کہا جاتا رہا ہے۔ ترک اسے یونانستان کہتے تھے۔ علاقے کا قدیم نام ہیلاس تھا۔ یہاں پر ایک قبیلہ “گریکی” آباد تھا۔ لاطینی بولنے والوں نے اس کی زبان بولنے والے تمام لوگوں کو گریک کہنا شروع کر دیا خواہ تعلق جس بھی قبیلے سے ہو۔ اس وجہ سے اس کا نام گریس پڑ گیا اور آج اسی سے جانا جاتا ہے۔ علمی تاریخ میں یہ اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔
عالمی سیاست کے مضمون کی بنیاد تھائیسیڈائڈس نے رکھی جن کی کتاب”پیلوپونیشن جنگ کی تاریخ” پانچ صدی قبلِ مسیح میں لکھی گئی اور اگلی صدیوں تک علما کی توجہ کا مرکز بنتی رہی ہے۔ آج بھی امریکہ اور چین کے تعلقات کے لئے Thucydides Trap کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ (انہوں نے یہ اصطلاح ایتھنز کی بڑھتی ہوئی طاقت اور اس سے سپارٹا میں ہونے والے خوف کے لئے کی تھی)۔
اور انہیں جو معلوم تھا، وہ آج بھی درست ہے۔ گریس کے شمال میں پہاڑ اس سمت میں تجارت مشکل کر دیتے ہیں اور ساتھ ہی اس سمت سے دفاع کو آسان۔ اور دوسرا یہ کہ گریس کو ترقی اور قومی سلامتی کیلئے بحیرہ ایجین کی بحری طاقت ہونا ہے۔ یہ پہاڑ اور پانی ۔۔۔ گریس کے ماضی، حال اور مستقبل کو سمجھنے کی کنجی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جدید ایتھنز جس ملک کا دارالحکومت ہے، اس میں چھ ہزار سے زائد جزایر ہیں۔ گریس کا کوئی بھی حصہ پانی سے سو کلومیٹر سے زیادہ کی دوری پر نہیں۔ یہ بلقان کے جنوب مشرق میں ہے۔ اس کے شمال میں البانیہ، میسیڈونیا اور بلغاریہ ہیں۔ جنوب مشرق میں ترکیہ ہے۔ زمینی سرحد 1180 کلومیٹر لمبی ہے جبکہ زیادہ تر سرحد سمندر کے ساتھ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے گرد ایجین (Aegean)، روم (Mediterranean) اور آئیونی (Ionian) سمندر ہیں۔ ایجین سمندر گریس اور ترکی کے درمیان میں ہے جو بحیرہ مرمرہ (Marmara) تک جاتا ہے۔ اور یہاں سے آبنائے باسفورس کے ذریعے بحیرہ اسود (Black Sea) کا راستہ ہے جہاں پر روس بڑی طاقت ہے۔ ایجین نہ صرف گریس کی قومی سلامت کے لئے اہم ہے بلکہ ترکیہ کے لئے بھی۔ اور روس کے لئے بھی۔ ایجین کا بڑا جزیرہ کریٹ ہے جو گریس کے پاس ہے۔ یہاں پر ڈوڈیکنیز جزائر بھی ہیں جن میں سے رہوڈز ترکیہ کے ساحل کے قریب ہے۔ عالمی سمندری قوانین کے مطابق ایک ملک کے ساحل سے 200 میل تک کا علاقہ اس کے لئے Exclusive Economic Zone (EEZ) ہوتا ہے۔ (اگر یہ دو ممالک کے درمیان آئے تو ان کے درمیان مشترک ہوتا ہے)۔ اس لئے کریٹ رہوڈز اور لسبوس کا گریس میں ہونے کا مطلب یہ ہے کہ بحیرہ ایجین زیادہ تر گریس کا ہے۔ اور ترکیہ اسے قبول نہیں کرتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قدیم دور میں یہ سمندر تہذیبوں کو ملاتے تھے اور یہاں پر ہونے والی تجارت نئے خیالات، دولت اور تنازعات کا سبب بنتی تھی۔ اور آج ان کا مطلب یہ ہے کہ گریس کیلئے یورپ کے علاوہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ پر بھی آنکھ رکھنا اہم ہے۔ قدیم زمانے سے ہی جغرافیے نے گریس کو باندھا بھی ہے اور اس کو بڑے پاور پلے کا حصہ بھی بنایا ہے۔ آج یہ اپنی جگہ کی وجہ سے روس اور یورپی یونین کے بحران، مشرق وسطی کی گڑبڑ کے علاوہ اسے مہاجرین کے بحران کا بھی سامنا ہے۔
(جاری ہے)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•طاہر محمود

شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیل

لاہور (4 نومبر 2026): سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

جغرافیہ کی طاقت (33) ۔ گریس | اپنا پسرور