بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

جغرافیہ کی طاقت (13) ۔ برطانیہ ۔ عالمی کردار

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (13) ۔ برطانیہ ۔ عالمی کردار. جرمینک ریاستیں 1871 میں جنگ و جدل سے تھک چکی تھیں اور انہوں نے متحد ہو کر یورپ کا سب سے بڑا ملک جرمنی بنا لیا۔ یہ جلد ہی معاشی طور پر سب سے متحرک ملک بن گیا۔ اور ساتھ ہی ہتھیار تیار کرنے والا بھی۔ اس میں بحریہ بھی تھی۔ نپولین کے بعد اب برطانیہ کو یورپ سے مقابلے کا خطرہ تھا۔ برطانیہ اور جرمنی کی اسلحے کے دوڑ شروع ہوئی۔ اور بادی النظر میں دیکھا جائے تو اس نے پہلی جنگ عظیم کو ناگزیر بنا دیا۔ یہ ہر ایک کے لئے تباہی تھی۔ تاریخ کی کتابیں بتاتی ہیں کہ برطانیہ جیتنے والوں میں سے تھا۔ جبکہ حقیقتا اس میں ہر کوئی ہار گیا تھا۔ اور اس طریقے سے ہارا تھا کہ یہ دوسری جنگ عظیم کی طرف لے گیا۔ برطانیہ کو جنگ نے کمزور کر دیا تھا۔ اور فرانس کو بھی۔ جبکہ جرمنی ابھی بھی سب سے بڑا ملک تھا اور پہلی جنگ عظیم کی شکست کی شرائط سے غصے میں تھا۔ اکیس سال بعد یورپ اگلی تباہی کے گڑھے کے دہانے پر تھا اور اس میں گر گیا۔ یہ پہلے سے بھی زیادہ تباہی کن جنگ تھی جس میں برطانیہ ایک بار پھر جیتنے والوں میں سے تھا تاہم اس جنگ نے برٹش سلطنت کی کمر توڑ دی۔ اس کی ایک قیمت اسے اپنی سلطنت سے ہاتھ دھونے کی صورت میں ادا کرنا پڑی۔ یہ معاشی لحاظ سے گھٹنوں پر آ چکا تھا۔ بحر اوقیانوس میں اپنے فوجی اڈے امریکہ کے حوالے کر کے اس سے جنگی جہاز خریدے تھے۔ طاقت کا توازن سمندر پار کر کے امریکہ کی طرف چلا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی برٹش سلطنت کو زیادہ پسند نہیں کرتے تھے۔ اور انہیں یہ نہیں رکھنے دی گئی۔ اور اگر اس بارے میں برطانیہ کو اگر کوئی خوش فہمی تھی تو وہ 1956 میں دور ہو گئی۔ برطانیہ نے پوچھے بغیر سوئز نہر پر فوجیں اتار کر کے نہر کو مصر سے چھین کر اس پر قبضہ کر لیا تھا۔ امریکی صدر آئزن ہاور نے برطانیہ کو جھڑکا اور یاد کروایا کہ وہ اب عالمی طاقت نہیں رہے۔ وہ دن لد گئے ہیں اور اپنی فوج لے کر واپس گھر جائیں۔ برطانیہ کا عالمی کردار اس کے بعد امریکہ اور یورپ کے درمیان کے رابطے اور امریکہ کے جونئیر پارٹنر کا رہا ہے۔ یورپ کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں مشترک زبان، سیاسی کلچر، تاریخ کی وجہ سے امریکہ اور برطانیہ کی رفاقت رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یورپی ممالک نے اپنا اتحاد بنایا۔ برطانیہ کا اس میں کردار ڈگمگاتا رہا۔ جب برطانیہ نے پہلی بار اس میں شمولیت کی درخواست دی تو فرانس نے اسے ویٹو کر دیا۔ جب چارلس ڈیگال کا عہد ختم ہوا تو 1973 میں برطانیہ اس میں شامل ہو سکا۔ یہ اس میں 43 سال رہا جس میں اس کا زیادہ وقت مکمل یکجائی کے خلاف مزاحمت، کئی قوانین سے باہر نکلنے کی کوشش، فرانس اور جرمنی کے اثر کی مخالفت میں گزرا۔ یورو کرنسی آئی۔ برطانیہ نے اس کو اپنانے سے انکار کر دیا۔ یورپی فوج کے بارے میں بات ہوئی تو سخت مخالفت کی۔ اور پھر 2016 میں یورپی یونین سے نکلنے کا ووٹ ہوا تو اس سے علیحدگی اختیار کرنے کے حق میں ووٹ دے کر جدا ہو گیا۔ ایسا کرنے کی ایک اہم وجہ جغرافیائی علیحدگی تھی۔ خدشات اور دفاعی ضروریات کے بارے میں اس کی باقی یورپ سے مطابقت نہیں تھی۔ (ظاہر ہے کہ یہ معاملہ اس سادہ وضاحت سے کہیں زیادہ پیچیدہ تھا)۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

جغرافیہ کی طاقت (13) ۔ برطانیہ ۔ عالمی کردار | Apna Pasrur