بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

جغرافیہ کی طاقت (12) ۔ برطانیہ ۔ سلطنت

جغرافیہ کی طاقت (12) ۔ برطانیہ ۔ سلطنت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (12) ۔ برطانیہ ۔ سلطنت. یورپ نہ ختم ہونے والی جنگوں کی لپیٹ میں تھا۔ برطانیہ اسے خاموشی سے باہر سے دیکھ رہا تھا کہ اس کے حریف ایک دوسرے کو کمزور کرنے میں لگے ہیں۔ پھر نپولین آ گئے۔ جن سے ہر کوئی خطرہ محسوس کر رہا تھا۔ امریکہ نے 1803 میں فرانس سے لوزیانا معاہدے کے تحت بڑا علاقہ خریدا۔ نپولین نے فیصلہ کیا کہ اس پیسے کا اچھا استعمال یہ ہو گا کہ برطانیہ کو فتح کیا جائے۔ اور اب برطانوی فوجی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ نپولین یورپ میں غالب تھے۔ وہ فرانس کی قیادت میں سیاسی، معاشی اور عسکری نظام لانا چاہتے تھے اور یورپ کی متحدہ طاقت سے برطانیہ کو شکست دینا مشکل نہ ہوتا۔ نپولین کا ارادہ براہ راست لندن پر حملہ اور ہونے کا تھا۔ اس وقت برطانیہ کی طرف سے کی جانے والی تیاریاں آج بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ قصہ مختصر یہ کہ یہ حملہ نہیں ہوا۔ نپولین کی جنگیں واٹرلو پر ہونے والی شکست کے بعد تمام ہوئیں اور برطانیہ ایک بار پھر اپنی سلطنت کی طرف توجہ دینے میں آزاد تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برٹش نے سمندری طاقت کی مدد سے دنیا پر اپنی مرضی مسلط کی۔ برٹش نے جبرالٹر پر قبضہ کیا تھا اور یہ بحیرہ روم اور اوقیانوس کے درمیان اہم جگہ پر تھا۔ انیسویں صدی کو اس کو افریقہ جانے کے لئے پڑاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ یہاں سے اگلا پڑاؤ جنوبی افریقہ میں۔ اور پھر تاج برطانیہ کے لئے سب سے قیمتی جگہ پر، جو ہندوستان تھی۔ اس سے آگے ملیشیا سلطنت کا حصہ تھا جو کہ آبنائے ملاکا پر کنٹرول دیتا تھا۔ اور یہاں سے چین کا راستہ تھا۔ سویز نہر 1869 میں کھلی اور اس نے برطانیہ کی جغرافیائی طاقت کو دوچند کر دیا۔ اب بحری جہاز شارٹ کٹ لے کر ایشیا پہنچ سکتے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ کے لئے دولت میں اضافے کا مطلب زیادہ عسکری اور سیاسی طاقت تھا۔ عسکری اور سیاسی طاقت کا مطلب زیادہ دولت تھا۔ برطانیہ یورپ کی جنگوں اور انقلابوں سے بھی محفوظ رہا تھا۔ اس کی فوج کی مصروفیت دور دراز کے علاقوں میں تھی۔ جنوبی افریقہ، برما، کریمیا، انڈیا۔ عوام کو ان کا زیادہ پتا تو نہیں تھا لیکن آنے والی دولت سے ملک فائدہ اٹھا رہا تھا۔ خام مال برٹش فیکٹریوں میں پہنچتا۔ یہاں سے سامان بنتا اور دنیا کو بیچا جاتا۔ فیکٹریوں کے مالکان امیر ہوتے تھے اور لوگوں کو روزگار ملتا تھا۔ برطانیہ کی کالونیل ازم کی تاریخ میں ایک روشن نکتہ 1807 کا تھا۔ برطانیہ نے غلامی کی تجارت میں فعال کردار ادا کیا تھا۔ لیکن اس کو غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ اس سے اگلی دہائیوں میں برطانوی بحریہ نے غلاموں کے تاجروں کا سمندروں میں قلع قمع کیا۔ ڈیڑھ لاکھ لوگ آزاد کروائے۔ جبکہ حکومت نے افریقی سرداروں کو اس طریقے کو ختم کرنے کے لئے سبسڈیاں ادا کیں۔ 1833 میں برٹش سلطنت کے زیرِ انتظام تمام علاقوں میں غلامی کو غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ برٹش سلطنت کا زوال شروع ہونے کا وقت دو نئی طاقتوں کے سامنے آنے کا تھا۔ یہ جرمنی اور امریکہ تھے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

جغرافیہ کی طاقت (12) ۔ برطانیہ ۔ سلطنت | Apna Pasrur