بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

جغرافیہ کے قیدی (50) ۔ برصغیر ۔ موت کا رقص

جغرافیہ کے قیدی (50) ۔ برصغیر ۔ موت کا رقص
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (50) ۔ برصغیر ۔ موت کا رقص. اسلام، کرکٹ، آئی ایس آئی اور انڈیا کا خوف ۔۔ ٹم مارشل کے مطابق یہ عوامل پاکستان کو جوڑے رکھتے ہیں۔ لیکن یہ اتحاد کے لئے کافی نہیں۔ پاکستان اندرونی اختلافات کی وجہ سے خانہ جنگی کا شکار ہے۔ پاکستان اور انڈیا نے پہلی جنگ آزادی کے فوری بعد لڑی تھی۔ یہ کشمیر میں لڑی گئی اور اس کا نتیجہ لائن آف کنٹرول کی صورت میں نکلا جو کشمیر کی ریاست پر انڈیا اور پاکستان کے حصے کو تقسیم کرتی ہے۔ (تاہم، دونوں دوسرے کے زیرِانتظام حصے پر دعویٰ رکھتے ہیں)۔ چین اس علاقے میں ایک نامعلوم طاقت تھی۔ اس کی اپنی خانہ جنگی دسمبر 1949 میں ختم ہوئی تھی جس میں کمیونسٹ جیتے تھے۔ برٹش اور چین کے سرحدی تنازعے بھی پاکستان اور انڈیا کی وراثت میں آئے تھے۔ چین نے برٹش سے کئے گئے معاہدوں کے برعکس 1951 میں تبت پر فوج کشی کر کے اسے اپنا حصہ بنا لیا تھا۔ چین سے خوف انڈیا کو بھی تھا اور پاکستان کو بھی۔ پاکستانی صدر ایوب خان نے انڈیا کو چین کے خلاف مشترکہ دفاعی معاہدے کی پیشکش کی تھی کہ شمالی پڑوسی سے محفوظ رہا جا سکے لیکن انڈیا کی طرف سے اسے مسترد کر دیا گیا۔ چین کی تبت کے خلاف کارروائی پر انڈیا نے تبت کی حمایت کی اور دلائی لامہ کو پناہ دی جس نے انڈیا اور چین کے تعلقات کشیدہ کر دئے۔ چین اور انڈیا کی جنگ 1962 میں ہوئی جس میں انڈیا کی کارکردگی خراب رہی۔ اس مختصر جنگ میں چینی فوج تقریباً آسام تک پہنچ گئی تھی۔ اس کو دیکھتے ہوئے پاکستان نے چین کے ساتھ 1963 میں اہم معاہدہ کیا جس میں آپس کے سرحدی تنازعات طے کر لئے گئے اور یہ خطے میں ایک اہم دوستی کا آغاز تھا۔ پاکستان نے انڈیا چین جنگ کو خوشی سے دیکھا اور انڈیا کی کمزوری اور اپنی طاقت کا غلط اندازہ لگا کر 1965 میں جنگ چھیڑ دی جو کشمیر کا حل فورس کرنے کے لئے تھی۔ اس میں ناکامی رہی۔ پاکستان انڈیا کی اگلی جنگ 1971 میں ہوئی جس میں پاکستان کو شکست ہوئی۔ 1984 میں دونوں مماکل کی جھڑپیں سیاچین پر ہوئی۔ بائیس ہزار فٹ کی بلندی کا یہ میدان جنگ دنیا کا سب سے بلند مقام ہے جہاں لڑائی ہوئی ہو۔ اس کے بعد 1985، 1987 اور پھر 1995 میں مزید لڑائی ہوئی۔ اور پھر کارگل میں 1999 میں۔ اس وقت تک دونوں ممالک نیوکلئیر طاقت بن چکے تھے۔ 2001 میں یہ پھر جنگ کے دہانے پر آ چکے تھے۔ اس سرھد پر بندوقیں گولیاں اگلتی رہتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عسکری طور پر انڈیا اور پاکستان ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔ دونوں اپنی پوزیشن کو دفاعی کہتے ہیں اور دوسرے کی اس بات پر یقین نہیں کرتے کہ اس کی عسکری تیاری دفاعی مقصد کے لئے ہے۔ اس لئے سرحد پر فوج بھاری تعداد میں رہتی ہے۔ اگر رات کو سیٹلائیٹ سے دیکھا جائے تو ان کے درمیان کی روشن سرحد آسمان سے نمایاں نظر آتی ہے۔ یہ دنیا کی ان چند جگہوں میں سے ہے جہاں ملکی سرحد رات کو اتنی نمایاں ہیں۔ یہ یہاں کی نارنجی سیکورٹی روشنیاں ہیں جو میدانوں اور صحراؤں میں ہزاروں کلومیٹر تک نصب اور روشن ہیں۔ انڈیا اور پاکستان کا آپس کا تعلق کبھی بھی دوستانہ نہیں ہو گا۔ لیکن اس میں تلخی کم ہونا ممکن ہو سکتا ہے۔ فی الحال تو انڈیا اس پر مطمئن ہے کہ پاکستان اندر سے منقسم ہے اور یہ اس صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے اپنا زور بھی لگائے گا۔ پاکستان بھی انڈیا کے اندر جہاں موقع ملا، اسے زک پہنچائے گا۔ دونوں ہمسائے ایک دوسرے کے ساتھ مقفل موت کے رقص میں مصروف ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

جغرافیہ کے قیدی (50) ۔ برصغیر ۔ موت کا رقص | Apna Pasrur