بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

جغرافیہ کے قیدی (34) ۔ افریقہ ۔ دریائے نیل

جغرافیہ کے قیدی (34) ۔ افریقہ ۔ دریائے نیل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (34) ۔ افریقہ ۔ دریائے نیل. قدرتی وسائل کے علاوہ افریقہ میں پانی کی فراوانی ہے۔ اس کے دریا تجارت کے لئے اچھے تو نہیں لیکن بجلی بنانے کے لئے ہیں۔ اور یہ بھی ممکنہ تنازعات کی وجہ ہے۔ دریائے نیل دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے (4160 میل لمبا)۔ اور یہ دس ممالک کو متاثر کرتا ہے۔ برونڈی، کانگو، اریٹریا، ایتھیوپیا، کینیا، روانڈا، سوڈان، تنزانیہ، یوگینڈا اور مصر۔ پانچویں صدی قبل مسیح کے مورخ ہیروڈوٹس نے کہا تھا کہ “مصر نیل ہے اور نیل مصر”۔ یہ ابھی بھی درست ہے اور نیل کا مصر میں سات سو میل کا حصہ ہے۔ بہترین اور سفر کے قابل یہ قاہرہ کے لئے اس قدر اہم ہے کہ اس کے لئے یہ جنگ کرنے کے لئے تیار ہے۔ اگر نیل نہ ہو تو مصر نہیں ہو گا۔ یہ بڑا ملک ہے۔ اس کی ساڑھے آٹھ کروڑ آبادی کا بڑا حصہ نیل سے چند میل کے اندر اندر ہی رہتا ہے۔ اور ان علاقوں میں یہ دنیا کی سب سی گنجان آباد علاقوں میں ہے۔ مصر اس وقت بھی ایک قوم اور تہذیب تھی جب یورپی مٹی کی جھونپڑیوں میں رہ رہے تھے۔ لیکن یہ کبھی بھی علاقائی طاقت سے زیادہ نہیں رہا۔ اس کی تین اطراف میں صحرا ہے۔ یہ بحیرہ روم کے خطے کی بڑی طاقت بن جاتی لیکن اس کا ایک اور مسئلہ ہے۔ مصر میں درخت بہت ہی کم ہیں۔ اور تاریخ بتاتی ہے کہ اگر آپ کے پاس درخت نہیں ہیں تو آپ بڑی نیوی نہیں رکھ سکتے جس سے اپنی طاقت کا اظہار کریں۔ اس کے پاس نیوی رہی تو ہے لیکن اس کے لئے یہ دیودار کی لکڑی لبنان سے درآمد کرتا تھا تا کہ بحری جہاز بنا سکے۔ یہ بحریہ طاقتور نہیں رہی۔ جدید مصر تمام عرب ممالک سے زیادہ طاقتور فوج رکھتا ہے۔ اس کی وجہ امریکہ سے ملنے والی ملٹری امداد ہے۔ لیکن صحرا، سمندر اور اسرائیل اسکو باندھ دیتے ہیں۔ مصر کے لئے اپنی ساڑھے آٹھ کروڑ آبادی کے لئے خوراک فراہم کرنے کی جدوجہد آسان نہیں رہے گی۔ سینا میں اسے مسلح مذہبی تنظیموں سے خطرہ ہے۔ اور ایک چیلنج سوئز نہر کی حفاظت کا ہے۔ دنیا کی آٹھ فیصد تجارت یہاں سے ہوتی ہے۔ روزانہ دنیا کا ڈھائی فیصد تیل یہاں سے گزرتا ہے۔ اگر یہ بند ہو جائے تو یورپ تک سفر میں پندرہ دن کا اور امریکہ تک سفر میں دس دن کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ یہ اسرائیل سے پانچ جنگیں لڑ چکا ہے۔ لیکن جس ملک سے آئندہ جنگ کا خطرہ ہے، وہ ایتھیوپیا ہے۔ اور مسئلہ دریائے نیل ہے۔ اس براعظم کے دو سب سے پرانے ملک اپنی بڑی فوجوں کے ساتھ شاید پانی کے مسئلے پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں۔ ایتھیوپیا سے Blue nile شروع ہوتا ہے اور سوڈان کے درالحکومت خرطوم کے قریب White nile سے ملتا ہے۔ پھر نیوبیا کے صحرا سے بہتا ہوا مصر پہنچتا ہے۔ اور اس وقت زیادہ تر پانی Blue nile کا ہوتا ہے۔ ایتھیوپیا کو افریقہ کی پانی کی ٹینکی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ بلندی پر ہے اور یہاں پر بیس ڈیم ہیں جو کہ پہاڑوں کی بارش کا پانی اکٹھا کرتے ہیں۔ 2011 میں ایتھیوپیا نے اعلان کیا کہ یہ سوڈان کی سرحد کے قریب دریائے نیل پر چین کی مدد سے بڑا ڈیم بنانے جا رہا ہے۔ یہ Grand Ethiopian Renaissance Dam ہے جو افریقہ کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔ 2020 میں اس کا آغاز ہوا۔ اور اس کا کام بجلی بنانا ہے اور یہاں سے آگے مصر چلا جائے گا۔ لیکن یہ ایتھیوپیا کو صلاحیت دیتا ہے کہ مصر کا پانی کنٹرول کر سکے اور اگر چاہے تو خود استعمال بھی کر سکے۔ کیونکہ اس میں ایک سال تک کا پانی ذخیرہ کیا جا سکتا ہے۔ اور یہ مصر کے لئے خطرہ ہے۔ اس وقت مصر کی ملٹری زیادہ طاقتور ہے لیکن یہ آہستہ آستہ بدل رہا ہے۔ ایتھیوپیا دس کروڑ آبادی کا ملک ہے۔ اور تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ مصر کو اس کا علم ہے۔ ڈیم بننے کے بعد اس کو تباہ کرنے کا مطلب ایتھیوپیا اور سوڈان میں سیلاب سے تباہی ہو گا۔ اگرچہ مصر میں اس آئیڈیا پر بحث ہوتی رہی ہے لیکن یہ ایسا عملی طور پر نہیں کر سکتا۔ ایتھیوپیا نے ڈیم کی سیکورٹی کے لئے کئی جدید دفاعی سسٹم نصب کئے ہیں جو کہ روس اور اسرائیل سے لئے گئے ہیں۔ اس صدی میں پانی پر جنگیں ہو سکتیں ہیں اور یہ ایک ایسے تنازعے کی ممکنہ جگہ ہے۔ ایک اور گرما گرم مائع تیل ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

جغرافیہ کے قیدی (34) ۔ افریقہ ۔ دریائے نیل | Apna Pasrur