بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کے قیدی (26) ۔ مغربی یورپ ۔ شمال اور جنوب

جغرافیہ کے قیدی (26) ۔ مغربی یورپ ۔ شمال اور جنوب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (26) ۔ مغربی یورپ ۔ شمال اور جنوب. شمالی یورپ میں ممالک جنوب کے مقابلے میں زیادہ امیر ہیں اور ایسا صدیوں سے ہے۔ شمال میں صنعت کاری زیادہ ہے اور معاشی خوشحالی بھی۔ شمال میں تجارتی راستے بنانا اور برقرار رکھنا آسان ہے۔ اس کے مقابلے میں سپین جیسے ملک کو تجارت کے لئے یا تو پائرینی عبور کرنا پڑتا ہے یا پرتگال اور شمالی افریقہ کی محدود منڈی تک محدود رہنا ہوتا ہے۔ جنوبی اور شمالی یورپ میں فرق کی ایک جزوی وجہ یہ بھی ہے کہ جنوب میں ساحل کے ساتھ زرعی میدانوں کی تعداد کم ہے۔ اور انہیں خشک سالی اور قدرتی آفات کا سامنا زیادہ ہوتا ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں شمالی یورپ میدان فرانس سے لے کر روس میں کوہ یورال تک پھیلا ہے۔ اس میں بڑے پیمانے پر کامیاب زراعت ہو سکتی ہے۔ آبی گزرگاہیں فصلوں اور سامان کی ترسیل بھی آسان کر دیتی ہیں۔ اس میدان میں سب سے زیادہ فائدہ فرانس کو ہے۔ اس میں مغربی یورپ کی زرخیز زمین کا سب سے بڑا حصہ ہے اور اس کے کئی دریا ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔ ایک دریا (دریائے سن) مغرب کی جانب جا کر بحراوقیانوس میں گرتا ہے۔ ایک (دریائے رون) جنوب میں جا کر بحیرہ روم میں۔ یہاں بڑی حد تک چپٹی زمین ہے۔ اور ان عوامل کی وجہ سے اس کے علاقوں کا ایک ملک میں متحد ہونا آسان ہے۔ اور نپولین کے وقت سے اس کی طاقت مرکز میں رہی ہے۔ جنوب اور مغرب میں کئی ممالک ہیں جو دوسرے درجہ کی یورپی طاقتیں ہیں۔ اس میں جزوی وجہ ان کی جگہ ہے۔ جنوب میں اٹلی ہے جو کہ ترقی کے لحاظ سے شمال سے بہت پیچھے ہیں۔ اور اگرچہ یہ 1871 سے ایک ملک رہا ہے (وینس اور روم کو ملا کر) لیکن اس ملک کے اپنے شمال اور جنوب میں اختلافات زیادہ ہیں اور بڑھ رہے ہیں۔ سپین بھی جدوجہد کر رہا ہے اور عرصے سے کرتا رہا ہے۔ اس کے ساحلی میدان زرخیز نہیں۔ دریا لمبے نہیں۔ مغربی یورپ سے رابطہ پیرینی پہاڑ مشکل کر دیتے ہیں۔ اور اس کے جنوب میں بحیرہ روم کی دوسری طرف کے ملک غریب ہیں اور اچھے تجارتی پارٹنر نہیں بن سکتے۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد یہاں پر فرانکو کی آمریت تھی اور ملک کی سیاسی ترقی منجمد ہو گئی۔ فرانکو 1975 میں وفات پا گئے۔ سپین 1986 میں یورپی یونین میں شامل ہو گیا۔ 1990 کی دہائی میں اس نے باقی یورپ کے ساتھ آ جانے کا سفر شروع کیا۔ لیکن اس کی جغرافیائی اور اقتصادی کمزوریاں اسے پکڑ لیتی ہیں۔ بجٹ سے زیادہ اخراجات اور معاشی ڈسپلن نہ ہونے کی وجہ سے 2008 کے بحران میں سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کے قیدی (26) ۔ مغربی یورپ ۔ شمال اور جنوب | Apna Pasrur