بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Prisoners of Geography•15 ستمبر 2023•وقت اشاعت: دوپہر 3:39
🇬🇧 English

جغرافیہ کے قیدی (26) ۔ مغربی یورپ ۔ شمال اور جنوب

سلمان بٹنیوز سینئر سب ایڈیٹر
جغرافیہ کے قیدی (26) ۔ مغربی یورپ ۔ شمال اور جنوب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


شمالی یورپ میں ممالک جنوب کے مقابلے میں زیادہ امیر ہیں اور ایسا صدیوں سے ہے۔ شمال میں صنعت کاری زیادہ ہے اور معاشی خوشحالی بھی۔ شمال میں تجارتی راستے بنانا اور برقرار رکھنا آسان ہے۔ اس کے مقابلے میں سپین جیسے ملک کو تجارت کے لئے یا تو پائرینی عبور کرنا پڑتا ہے یا پرتگال اور شمالی افریقہ کی محدود منڈی تک محدود رہنا ہوتا ہے۔
جنوبی اور شمالی یورپ میں فرق کی ایک جزوی وجہ یہ بھی ہے کہ جنوب میں ساحل کے ساتھ زرعی میدانوں کی تعداد کم ہے۔ اور انہیں خشک سالی اور قدرتی آفات کا سامنا زیادہ ہوتا ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں شمالی یورپ میدان فرانس سے لے کر روس میں کوہ یورال تک پھیلا ہے۔ اس میں بڑے پیمانے پر کامیاب زراعت ہو سکتی ہے۔ آبی گزرگاہیں فصلوں اور سامان کی ترسیل بھی آسان کر دیتی ہیں۔
اس میدان میں سب سے زیادہ فائدہ فرانس کو ہے۔ اس میں مغربی یورپ کی زرخیز زمین کا سب سے بڑا حصہ ہے اور اس کے کئی دریا ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔ ایک دریا (دریائے سن) مغرب کی جانب جا کر بحراوقیانوس میں گرتا ہے۔ ایک (دریائے رون) جنوب میں جا کر بحیرہ روم میں۔ یہاں بڑی حد تک چپٹی زمین ہے۔ اور ان عوامل کی وجہ سے اس کے علاقوں کا ایک ملک میں متحد ہونا آسان ہے۔ اور نپولین کے وقت سے اس کی طاقت مرکز میں رہی ہے۔
جنوب اور مغرب میں کئی ممالک ہیں جو دوسرے درجہ کی یورپی طاقتیں ہیں۔ اس میں جزوی وجہ ان کی جگہ ہے۔ جنوب میں اٹلی ہے جو کہ ترقی کے لحاظ سے شمال سے بہت پیچھے ہیں۔ اور اگرچہ یہ 1871 سے ایک ملک رہا ہے (وینس اور روم کو ملا کر) لیکن اس ملک کے اپنے شمال اور جنوب میں اختلافات زیادہ ہیں اور بڑھ رہے ہیں۔
سپین بھی جدوجہد کر رہا ہے اور عرصے سے کرتا رہا ہے۔ اس کے ساحلی میدان زرخیز نہیں۔ دریا لمبے نہیں۔ مغربی یورپ سے رابطہ پیرینی پہاڑ مشکل کر دیتے ہیں۔ اور اس کے جنوب میں بحیرہ روم کی دوسری طرف کے ملک غریب ہیں اور اچھے تجارتی پارٹنر نہیں بن سکتے۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد یہاں پر فرانکو کی آمریت تھی اور ملک کی سیاسی ترقی منجمد ہو گئی۔ فرانکو 1975 میں وفات پا گئے۔ سپین 1986 میں یورپی یونین میں شامل ہو گیا۔ 1990 کی دہائی میں اس نے باقی یورپ کے ساتھ آ جانے کا سفر شروع کیا۔ لیکن اس کی جغرافیائی اور اقتصادی کمزوریاں اسے پکڑ لیتی ہیں۔ بجٹ سے زیادہ اخراجات اور معاشی ڈسپلن نہ ہونے کی وجہ سے 2008 کے بحران میں سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا۔
(جاری ہے)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

جغرافیہ کے قیدی (26) ۔ مغربی یورپ ۔ شمال اور جنوب | اپنا پسرور