بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کے قیدی (15) ۔ چین ۔ نگرانی

جغرافیہ کے قیدی (15) ۔ چین ۔ نگرانی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (15) ۔ چین ۔ نگرانی. چینی معاشرے مغربی معاشرے سے بڑا مختلف ہے۔ مغربی فکر میں “انفرادی حقوق” اہمیت رکھتے ہیں۔ چینی فکر میں “اجتماعیت” ترجیح رکھتی ہے۔ مغرب جس کو انسانی حقوق کہتا ہے، چینی قیادت کے لئے یہ خطرناک خیالات ہیں۔ اور چینی آبادی اس سے اتفاق رکھتی ہے۔ معاشرت میں بھی فیملی اپنی ذات سے پہلے آتی ہے۔ چینی سفیر نے برطانیہ میں ایک بار کہا تھا کہ “جس چیز کو آپ انسانی حقوق کہتے ہیں، ان کو چین میں لے جانے کا مطلب بڑے پیمانے کے فسادات اور اموات ہو گا۔ کیا آپ کا خیال ہے کہ آپ کی وضع کردہ اقدار ایسے کلچر میں کام کر سکتی ہیں جس سے آپ واقفیت نہیں رکھتے” ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چینی عوام اور حکمران پارٹی کا پچھلی ایک نسل سے جاری خاموش معاہدہ یہ ہے کہ “ہم آپ کو خوشحال کریں گے اور آپ چپ چاپ احکام مانتے رہیں”۔ جب تک معیشت ترقی کرتی رہے گی، یہ سودا برقرار رہے گا۔ اگر یہ رک گئی تو یہ ٹوٹ سکتا ہے۔ اور جب معاشی ترقی میں سست روی آتی ہے تو کرپشن اور نااہلی کے خلاف مظاہرے جنم لیتے ہیں۔ پارٹی کے لئے ایک اور مسئلہ خوراک کا ہے۔ زرعی زمین کا چالیس فیصد اب آلودگی کا شکار ہو رہا ہے یا مٹی اپنی زرخیزی کھو رہی ہے۔ (یہ چینی وزارتِ زراعت کی مطابق ہے)۔ اور یہ چین کے لئے ایک مخمصہ ہے۔ اسے صنعت کاری بڑھانے کی ضرورت ہے تا کہ معیارِ زندگی بہتر کیا جا سکے۔ لیکن یہی عمل خوراک کے پیداوار کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ اور اگر یہ مسئلہ حل نہ ہوا تو بدامنی آ سکتی ہے۔ چین بھر میں روزانہ کے تقریبا پانچ سو پرامن احتجاج ہوتے ہیں جو کہ مختلف وجوہات کی بنا پر رہتے ہیں۔ لیکن اگر ان میں بے روزگاری یا بھوک کا عنصر شامل ہو جائے تو پھر یہ مسئلہ بن سکتا ہے۔ معیشت کی طرف سے چین کا باقی دنیا سے زبردست سودا ہے۔ “ہم سستی اشیا بنائیں گے اور آپ کم دام پر اس کو خرید لیں”۔ اور یہ انجن چین کو رواں رکھے ہوئے ہے۔ اور یہاں پر چین کے لئے سب سے بڑا سوال پیدا ہوتا ہے۔ جن وسائل پر اس کا انحصار ہے، اگر وہ کم ہو گئے؟ یا اگر اس کے سامان پر بحری بندش لگ گئی؟پندرہویں صدی میں چینی عظیم جہاز ران تھے۔ ایڈمرل ژینگ ہی کی مہمات کینیا تک پہنچی تھیں۔ لیکن یہ طاقت اور غلبے کے لئے نہیں بلکہ پیسے بنانے کے لئے تھے۔ ملٹری آپریشن کرنا اور بیس بنانا ان کے مقاصد میں نہیں تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی زمین پر چار ہزار سال گزارنے کے بعد چین کی نظر سمندروں پر ہے اور یہ گہرے پانیوں کی بحریہ (blue water navy) بنا رہا ہے۔ سبز پانی کی بحریہ (green water navy) اپنی سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہوتی ہے۔ جبکہ گہرے پانیوں کی بحریہ عالمی سمندروں میں مٹرگشت کرتی ہے۔ اگر چین کی ترقی کی موجودہ رفتار جاری رہی تو چین کو تیس سال لگیں گے کہ وہ اس ضمن میں امریکی بحریہ کا مقابلہ کر سکے۔ لیکن اس سے کم مدت میں یہ آپس میں ٹکرا سکتی ہیں۔ اور یہ اپنی ٹکروں کو کیسے سنبھالتی ہیں؟ یہ اس صدی کی عالمی طاقت کی سیاست میں اہم ہو گا۔ چینی مزید جہاز سمندر میں اتارتے رہیں گے اور ہر نئے جہاز کا مطلب یہ ہو گا کہ چائنہ سمندر میں امریکیوں کے لئے جگہ کم ہوتی جائے گی۔ امریکی اس سے واقف ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ چینی اس وقت زمین سے بحریہ پر مار کرنے والے میزائل سسٹم پر کام کر رہے ہیں۔ اور ایک وقت ہو گا کہ امریکہ کے لئے چین کے مشرق میں تینوں سمندروں میں مٹرگشت کرنا ناممکن ہو سکتا ہے۔ اور ساتھ ساتھ چین اپنا خلائی پروگرام بڑھا رہا ہے جو کہ اس لئے اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہ چین کے لئے ممکن کرے گا کہ یہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ہر حرکت پر نظر رکھ سکے۔۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کے قیدی (15) ۔ چین ۔ نگرانی | Apna Pasrur