بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Prisoners of Geography•6 ستمبر 2023•وقت اشاعت: رات 11:58
🇬🇧 English

جغرافیہ کے قیدی (15) ۔ چین ۔ نگرانی

وقاص احمداسٹاف رپورٹر (پسرور)
جغرافیہ کے قیدی (15) ۔ چین ۔ نگرانی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


چینی معاشرے مغربی معاشرے سے بڑا مختلف ہے۔ مغربی فکر میں “انفرادی حقوق” اہمیت رکھتے ہیں۔ چینی فکر میں “اجتماعیت” ترجیح رکھتی ہے۔ مغرب جس کو انسانی حقوق کہتا ہے، چینی قیادت کے لئے یہ خطرناک خیالات ہیں۔ اور چینی آبادی اس سے اتفاق رکھتی ہے۔ معاشرت میں بھی فیملی اپنی ذات سے پہلے آتی ہے۔
چینی سفیر نے برطانیہ میں ایک بار کہا تھا کہ “جس چیز کو آپ انسانی حقوق کہتے ہیں، ان کو چین میں لے جانے کا مطلب بڑے پیمانے کے فسادات اور اموات ہو گا۔ کیا آپ کا خیال ہے کہ آپ کی وضع کردہ اقدار ایسے کلچر میں کام کر سکتی ہیں جس سے آپ واقفیت نہیں رکھتے”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چینی عوام اور حکمران پارٹی کا پچھلی ایک نسل سے جاری خاموش معاہدہ یہ ہے کہ “ہم آپ کو خوشحال کریں گے اور آپ چپ چاپ احکام مانتے رہیں”۔ جب تک معیشت ترقی کرتی رہے گی، یہ سودا برقرار رہے گا۔ اگر یہ رک گئی تو یہ ٹوٹ سکتا ہے۔ اور جب معاشی ترقی میں سست روی آتی ہے تو کرپشن اور نااہلی کے خلاف مظاہرے جنم لیتے ہیں۔
پارٹی کے لئے ایک اور مسئلہ خوراک کا ہے۔ زرعی زمین کا چالیس فیصد اب آلودگی کا شکار ہو رہا ہے یا مٹی اپنی زرخیزی کھو رہی ہے۔ (یہ چینی وزارتِ زراعت کی مطابق ہے)۔
اور یہ چین کے لئے ایک مخمصہ ہے۔ اسے صنعت کاری بڑھانے کی ضرورت ہے تا کہ معیارِ زندگی بہتر کیا جا سکے۔ لیکن یہی عمل خوراک کے پیداوار کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ اور اگر یہ مسئلہ حل نہ ہوا تو بدامنی آ سکتی ہے۔
چین بھر میں روزانہ کے تقریبا پانچ سو پرامن احتجاج ہوتے ہیں جو کہ مختلف وجوہات کی بنا پر رہتے ہیں۔ لیکن اگر ان میں بے روزگاری یا بھوک کا عنصر شامل ہو جائے تو پھر یہ مسئلہ بن سکتا ہے۔
معیشت کی طرف سے چین کا باقی دنیا سے زبردست سودا ہے۔ “ہم سستی اشیا بنائیں گے اور آپ کم دام پر اس کو خرید لیں”۔
اور یہ انجن چین کو رواں رکھے ہوئے ہے۔ اور یہاں پر چین کے لئے سب سے بڑا سوال پیدا ہوتا ہے۔
جن وسائل پر اس کا انحصار ہے، اگر وہ کم ہو گئے؟ یا اگر اس کے سامان پر بحری بندش لگ گئی؟پندرہویں صدی میں چینی عظیم جہاز ران تھے۔ ایڈمرل ژینگ ہی کی مہمات کینیا تک پہنچی تھیں۔ لیکن یہ طاقت اور غلبے کے لئے نہیں بلکہ پیسے بنانے کے لئے تھے۔ ملٹری آپریشن کرنا اور بیس بنانا ان کے مقاصد میں نہیں تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی زمین پر چار ہزار سال گزارنے کے بعد چین کی نظر سمندروں پر ہے اور یہ گہرے پانیوں کی بحریہ (blue water navy) بنا رہا ہے۔ سبز پانی کی بحریہ (green water navy) اپنی سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہوتی ہے۔ جبکہ گہرے پانیوں کی بحریہ عالمی سمندروں میں مٹرگشت کرتی ہے۔ اگر چین کی ترقی کی موجودہ رفتار جاری رہی تو چین کو تیس سال لگیں گے کہ وہ اس ضمن میں امریکی بحریہ کا مقابلہ کر سکے۔ لیکن اس سے کم مدت میں یہ آپس میں ٹکرا سکتی ہیں۔ اور یہ اپنی ٹکروں کو کیسے سنبھالتی ہیں؟ یہ اس صدی کی عالمی طاقت کی سیاست میں اہم ہو گا۔
چینی مزید جہاز سمندر میں اتارتے رہیں گے اور ہر نئے جہاز کا مطلب یہ ہو گا کہ چائنہ سمندر میں امریکیوں کے لئے جگہ کم ہوتی جائے گی۔ امریکی اس سے واقف ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ چینی اس وقت زمین سے بحریہ پر مار کرنے والے میزائل سسٹم پر کام کر رہے ہیں۔ اور ایک وقت ہو گا کہ امریکہ کے لئے چین کے مشرق میں تینوں سمندروں میں مٹرگشت کرنا ناممکن ہو سکتا ہے۔
اور ساتھ ساتھ چین اپنا خلائی پروگرام بڑھا رہا ہے جو کہ اس لئے اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہ چین کے لئے ممکن کرے گا کہ یہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ہر حرکت پر نظر رکھ سکے۔۔

(جاری ہے)





اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

جغرافیہ کے قیدی (15) ۔ چین ۔ نگرانی | اپنا پسرور