بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (98) ۔ بجلی کی پیداوار

پیالی میں طوفان (98) ۔ بجلی کی پیداوار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (98) ۔ بجلی کی پیداوار. بجلی اور مقناطیس کی رفاقت ہمارے لئے انتہائی اہم رہی ہے۔ ہمارا اپنا اعصابی سسٹم ہمارے جسم میں سگنل کی ترسیل کے لئے بجلی استعمال کرتا ہے۔ ہماری تہذیب بجلی کی طاقت سے چلتی ہے۔ مقناطیسیت ہمیں انفارمیشن ذخیرہ کرنے میں مدد کرتی ہے اور چھوٹے الیکٹرون کنٹرول کرنے میں بھی تا کہ ہم ان سے کام لے سکیں۔ آج ہم الیکٹرومیگنٹزم کی دنیا کو اتنی اچھی طرح چھپا لیتے ہیں۔ ہمیں بجلی کے شاک نہیں لگتے۔ برقی اور مقناطیسی فیلڈ سے اتنا اچھا بچاؤ کر لیتے ہیں کہ ہمیں معلوم ہی نہیں ہوتا کہ یہ موجود ہیں۔ ایک طرف تو یہ ہمارا کارنامہ ہے لیکن دوسری طرف افسوس کی بات یہ ہے کہ ہماری دنیا کا اتنا غیرمعمولی حصہ ہم سے مخفی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج فوسل فیول کا استعمال ہماری تہذیب کا مسئلہ ہے۔ ان پر انحصار کم کرنے کے لئے پاور پیدا کرنے کے نئے طریقوں کی ضرورت ہے۔ اور امید ہے کہ یہ پیداوار ہمارے گھروں کے قریب آتی جائے۔ گھر کی چھت سے آنے والی سورج کی توانائی سے بجلی، کھاڑی کی لہروں سے بجلی یا کائناٹک توانائی سے بجلی۔۔۔ ان سب کے پیچھے الیکٹرومیگنٹزم کے اصول ہی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برقی کرنٹ مقناطیسی فیلڈ بنا سکتا ہے اور یہ عمل اس سے الٹ بھی کام کرتا ہے۔ اگر آپ تار کے قریب مقناطیس کو حرکت دیں تو برقی کرنٹ نمودار ہو جائے گا جو کہ پہلے نہ تھا۔ یہ وہ عمل ہے جو آج کا الیکٹرک گرڈ مممکن بناتا ہے۔ ہم اپنی توانائی کی ضروریات ایسے ہی پوری کرتے ہیں۔ یہ ٹربائین گھمانے کے لئے بہتے دریا کی طاقت بھی استعمال کی جا سکتی ہے اور کوئلے کی بھی، نیوکلئیر پلانٹ یا پھر قدرتی گیس کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ہوا اور لہروں کی طاقت بھی استعمال ہو سکتی ہے۔ ٹربائین کو گھمایا جاتا ہے اور حرکت کرتے اس کے مقناطیس تاروں میں بجلی پیدا کر دیتے ہیں۔ دریا یا ہوا کی طاقت سے یہ براہِ راست ہو جاتا ہے جبکہ کوئلے کے پلانٹ میں پانی کو بھاپ بنایا جاتا ہے اور اس سے ٹربائین گھمائی جاتی ہے۔ نتیجہ وہی ہے لیکن اضافی سٹیپ درکار ہوتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر بار جب آپ پلگ میں کوئی چیز لگاتے ہیں تو آنے والی توانائی گرڈ سے آتی ہے اور اس کا آغاز گھومتے مقناطیس کے الیکٹرونز کو تانبے کی تار کے کوائل میں دھکا دینے سے ہوا تھا۔ بجلی اور مقناطیس جدا نہیں ہو سکتے۔ ہمہاری تیذہب ان دونوں جڑواں کے رقص سے آنے والی طاقت پر انحصار کرتی ہے۔ ہم اس رقص کو کامیابی سے چھپا لیتے ہیں۔ اس کو محفوظ تاروں میں پھنسا لیتے ہیں۔ اس کو دیوار کے پیچھے اور زمین کے نیچے چلنے والے تار سے اپنے کمروں تک پہنچاتے ہیں۔ ہم اس میں اس قدر اچھے ہیں کہ آج ایک بچہ کبھی براہِ راست بجلی اور مقناطیس کے اس کھیل کا مشاہدہ نہیں کر سکتا۔ الیکٹرومیٹنکزم کی خوبصورتی اور اہمیت سے اس کا واسطہ براہِ راست نہیں پڑتا۔ لیکن یہ اہم ہے کیونکہ ہماری آج کی تہذیب کا لباس الیکٹرومیگنزم کے دھاگوں سے بنا گیا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی