بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (94) ۔ قطب نما

پیالی میں طوفان (94) ۔ قطب نما
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (94) ۔ قطب نما. قطب نما کی سوئی ہمیشہ شمال کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اگر آپ کے پاس دس یا بیس یا دو سو قطب نما ہوں اور ان کو فرش پر پھیلا دیں تو سارے کے سارے ایک ہی سمت میں اشارہ کرتے رہیں گے۔ اگر آپ ان کو دنیا کے کسی بھی حصے میں لے جائیں، بیگ سے نکال کر نیچے رکھیں تو یہ سب اس پر متفق رہیں گے کہ شمال کہاں پر ہے۔ اس کی وجہ زمین کا مقناطیسی فیلڈ ہے۔ جو مستقل ہے، ہمیشہ موجود ہے۔ شہروں، صحراؤں، جنگلوں اور پہاڑوں میں بالکل ایک ہی طرح سے۔ ہم اس کے اندر رہتے ہیں لیکن اس کو کبھی محسوس نہیں کرتے۔ قطب نما ہمیں اس کے ہونے کا یاد کرواتا ہے۔ قطب نما پیمائش کرنے کا ایک بہت سادہ اور خوبصورت آلہ ہے۔ اس کی سوئی ایک مقناطیس ہے۔ اس کے دونوں سرے الگ طرح سے behave کرتے ہیں۔ ایک کو شمالی اور دوسرے جکو جنوبی pole کہتے ہیں۔ اگر آپ دو مقناطیس لیں اور ان کے شمالی پول کو ملانا چاہیں تو آپ فوراً دیکھ لیتے ہیں کہ یہ خاصا مشکل کا ہے۔ جبکہ ایک کے شمالی اور دوسرے کے جنوبی پول فٹافٹ ایک دوسرے کے ساتھ مضبوطی سے چپک جاتے ہیں۔ اور اس وجہ سے مقناطیسی فیلڈ کی سمت معلوم کرنا آسان ہے۔ اگر مقناطیسی فیلڈ کے اندر چھوٹا سا مقناطیس رکھ دیا جائے جسے حرکت کرنے کی آزادی ہو تو یہ مقناطیسی فیلڈ کی سمت میں گھوم جائے گا۔ ہم زمین کا وسیع مقناطیسی فیلڈ دیکھ تو نہیں سکتے لیکن قطب نما کی سوئی کی مدد سے اسے معلوم کر لیتے ہیں۔ اور قطب نما صرف زمین کے فیلڈ کو ہی محسوس نہیں کرتا۔ اس کو لے کر گھر میں دوسرے فیلڈ بھی پتا لگائے جا سکتے ہیں۔ بجلی کے ساکٹ، الیکٹرونکس، فریج میگنٹ وغیرہ جیسی چیزوں کے قریب یہ فیلڈ کا فوری بتا دے گی۔ قطب نما کا استعمال جہاز رانی میں کیا جاتا رہا ہے۔ کرہ ارض کی سطح پر اپنے راستے کا پتا کرنا آسان نہیں لیکن زمین کا مقناطیسی فیلڈ شاندار اور قابلِ اعتبار اوزار ہے جس کی مدد سے صدیوں سے مہم جو راہنمائی لیتے آ رہے ہیں۔ زمین کا ایک مقناطیسی نارتھ پول ہے اور ایک مقناطیسی ساؤتھ پول۔ اور جس کے پاس بھی قطب نما ہو، یہ خود کو اس فیلڈ سے ہم آہنگ کر لے گا۔ سمت شناسی کے آلے کے طور پر مقناطیسیت کے استعمال سے بننے والا یہ آلہ سادہ ہے، سستا ہے اور کبھی خراب نہیں ہوتا۔ لیکن اس میں چند چیزوں سے خبردار رہنا ہے۔ اور ان میں سے پہلی چیز یہ ہے کہ زمین کے مقناطیسی فیلڈ ایک جگہ پر ٹھہرے نہیں ہوئے۔ یہ گشت کرتے رہتے ہیں اور بہت لمبا سفر کر سکتے ہیں۔۔۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (94) ۔ قطب نما | Apna Pasrur