بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (106) ۔ ری سائیکل

پیالی میں طوفان (106) ۔ ری سائیکل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (106) ۔ ری سائیکل. سمندر کی لہر دور دراز کے کسی طوفان سے توانائی لا رہی ہے۔ اس کی مدد سے یہ ساحل پر پتھر اور ریت سے ٹکرا انہیں پیس دیتی ہے۔ وقت کے ایک ذرے میں پتھر کا ایک ذرہ الگ ہو گیا۔ ساحل کے ہر کنکر کی گولائی کی صورت گری رفتہ رفتہ ایسے ہی ہوئی ہے۔ ارضیاتی ٹائم سکیل پر ساحل عارضی ہے۔ نئے پتھر اور ریت آنے کی رفتار اور ان کو توڑ کر سمندر میں لے جانے کے عمل جاری ہیں۔ ماہ و سال میں ریت سمندر کی طرف جائے گی اور واپس آئے گی۔ ہم سمندر کی لہروں کو پسند کرتے ہیں اور یہ ہمیں مدوجزر کے عمل میں اس کو دو بار روزانہ دکھاتی ہیں۔ جیسے تختی کو صاف کر دیا گیا ہو۔ اور ریت کا ملائم ساحل ہمیں اطمینان دیتا ہے۔ لیکن دہائیوں میں ساحل بڑھتا اور سکڑتا ہے۔ یہ بڑے سادہ طریقے سے ہمیں زندگی کی اپنی ناپائیداری کی مثال دیتا ہے۔ جب توانائی اور غذائیت دستیاب ہو تو تالابوں میں زندگی پنپتی اور پھلتی پھولتی ہے۔ جب بنجر دور ہوں تو پھر زندگی یہاں نہیں، کہیں اور ملے گی۔ انواع اپنے اوزاروں کے ڈبے کو ایک ایک کر کے جینیاتی میوٹیشن کے ذریعے ڈھالتی ہیں۔ توانائی کو استعمال کرنا، حرکت کرنا، رابطہ کرنا، افزائشِ نسل کرنا ۔۔۔ یہ سب ایک ہی قسم کے اصولوں کو مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توانائی آتی اور جاتی ہے لیکن زمین پر ری سائیکل کا عمل مستقل جاری ہے۔ ایلومینیم، کاربن یا سونا اربوں سال سے زمین پر ہیں۔ کبھی ایک صورت میں اور کبھی دوسری میں۔ ایسا لگے کہ تمام اشیا کو ضم ہو کر ایک بڑی سیاراتی شوربہ بن جانا چاہیے تھا۔ لیکن ہمارے گرد ہوتے فزیکل اور کیمیائی پراسس اپنی ڈگر پر جاری ہیں جو کہ اس ڈھیر کو sort کرتے ہیں۔ ایک قسم کے ایٹم کے علاقے بن جاتے ہیں۔ گریویٹی کی وجہ سے مسام دار ٹھوس میں سے مائع رستی ہے۔ اس وجہ سے پانی مٹی کے اندر چلا جاتا ہے اور زیرِ زمین بڑے aquifers بن جاتے ہیں جبکہ اوپر مٹی ویسے ہی موجود رہتی ہے۔ جب سمندر میں کیلشیم رکھنے والی چھوٹی آبی مخلوقات مرتی ہیں تو گریویٹی انہیں نیچے سمندر کی تہہ تک لے جاتی ہے۔ یہ بڑے آبی قبرستان دبتے اور شفٹ ہوتے ہیں اور سفید چونے کے پتھر بنتے ہیں۔ نمکیات کے ذخائر کم گہرے سمندروں میں بنتے ہیں کیونکہ پانی آسانی سے بخارات میں بدل جاتا ہے لیکن نمک نہیں۔ سمندر کی تہہ میں اگلا جانے والا آتش فشانی لاوا پانی سے بھاری ہوتا ہے اور تہہ تک رہ جاتا ہے۔ یہ زمین کی نئی تہہ بناتا ہے۔ اور زندگی خود اپنے گرد کی دنیا میں سے اپنے مطلب کے میٹیریل چن رہی ہے، ان کو شکل دیتی ہے اور ان کی تشکیلِ نو کرتی ہے۔ اور پھر مرنے کے بعد اپنا ملبہ دوبارہ استعمال کے لئے چھوڑ جاتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (106) ۔ ری سائیکل | Apna Pasrur