بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (55) ۔ پانی کا رنگ

پیالی میں طوفان (55) ۔ پانی کا رنگ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (55) ۔ پانی کا رنگ. ایک تصویر بنائیں جس میں نلکے سے نکلتے ہوئے پانی کی دھار بہہ رہی ہو۔ کسی چھوٹے بچے کو کہیں کہ اس تصویر میں رنگ بھرے۔ نوٹ کریں کہ وہ اس پانی کی دھار میں نیلا رنگ بھرے گا۔ اب اپنے باتھ روم میں پانی چلا کر دیکھ لیں۔ جتنا مرضی غور کریں، اس کا تو کوئی رنگ ہی نہیں۔ نیلے رنگ کا کہیں شائبہ تک نہیں ہے۔ (اگر کہیں کوئی رنگ نظر آ گیا تو فوراً پلمبر کو بلوائیں)۔ ایسا کیوں ہے؟ وسیع و عریض سمندر کو دیکھیں تو یہ ہمیشہ نیلا نظر آئے گا لیکن ان سے چلو بھر پانی نکالیں کر دیکھیں تو نیلا رنگ کہیں نہیں۔ کیا اس کی وجہ نمک ہے؟ نہیں، صاف پانی کی جھیل کا بھی یہی معاملہ ہے۔ اور جب گلیشئیر پر بنی نیلگوں جھیل سے پانی رس کر نیچے جاتا ہے تو یہ بے رنگ نظر آتا ہے۔ کیا اس کی وجہ آسمان سے ہونے والا انعکاس ہے؟ نہیں، سیٹلائیٹ سے لی گئی تصاویر بھی یہی رنگ دکھاتی ہیں بلکہ گدلا پانی بھی سیٹلائیٹ سے نیلا دکھائی دیتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب روشنی کی لہر پانی میں داخل ہوتی ہے تو یا یہ واپس منعکس ہو جاتی ہے یا پھر گہرائی کی طرف جائے گی۔ کئی بار، کوئی چھوٹا ذرہ یا پھر پانی خود راہ میں رکاوٹ بنے گا اور لہر کو نئی سمت میں بھیج دے گا۔ یہ کئی بار ہو گا اور جب یہ لہر اپنا سفر کر کے پانی سے باہر ہوا میں نکلے گی تو اس دوران پانی روشنی کو فلٹر کر دے گا۔ سورج سے آنے والی روشنی میں بہت قسم کی ویولینتھ کا مکسچر ہے۔ یہ دھنک کے سارے رنگ ہیں۔ لیکن پانی روشنی کو جذب کرتا ہے۔ اور کچھ رنگوں کو زیادہ۔ سرخ رنگ کا سپیکٹرم سب سے پہلے جذب ہوتا ہے جو پانی میں چند میٹر گہرائی تک ہی جا سکتا ہے اور اس سے اگلے رنگوں کی ویولینتھ اس کے بعد۔ سبز اور پیلا دسیوں میٹر تک جا سکتا ہے۔ جب کہ سب سے آخر میں جذب ہونے والا رنگ نیلا ہے جو بہت دور تک جا سکتا ہے۔ اور جب روشنی سمندر کے پانی سے چھن کر آتی ہے تو تقریباً تمام کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔ اگر پانی کم گہرائی کا ہو تو تمام روشنی پار ہو جائے گی اور یہ بے رنگ نظر آئے گا۔ اور یہ وجہ ہے کہ نلکے کا پانی بے رنگ نظر آتا ہے۔ جس طرح گہرائی بڑھے گی، یہ نیلا ہوتا چلا جائے گے۔ اسی طرح اگر پانی کے اندر غوطہ لگائیں اور پلاسٹک کے دو ڈبے ساتھ رکھیں جن میں سے ایک سرخ ہو اور ایک نیلا، تو پینتیس میٹر کی گہرائی تک پہنچتے ہوئے سرخ ڈبہ سیاہ نظر آنا شروع ہو جائے گا جبکہ نیلا اپنا رنگ برقرار رکھے گا۔ سمندر یا جھیلیں پانی کی اتنی مقدار رکھتے ہیں کہ یہ پانی ہمیں نیلا ہی نظر آتا ہے اور اسی لئے تمام تصاویر میں بھی اسے اسی رنگ سے بنایا جاتا ہے۔ اسی لئے چھوٹے بچے نے بھرنے کے لئے جو رنگ چنا تھا، وہ درست تھا۔ لیکن اس بات کو نلکے کے پانی سے نہیں سیکھا جا سکتا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (55) ۔ پانی کا رنگ | Apna Pasrur