بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (53) ۔ مچھلی. اگر آپ مچھلی منڈی میں مال دیکھ رہے ہیں تو نوٹ کیا ہو گا کہ ہر چیز چاندی کے رنگ کی (silver) ہے۔ چند ایک استثنا ہو سکتے ہیں جو کہ تہہ میں رہنے والی مچھلیاں یا ٹراپیکل سرخ مچھلی ہو سکتی ہیں۔ لیکن سوال یہ کہ منڈی میں تقریباً تمام مچھلیاں سلور ہی کیوں؟ جو مچھلیاں آپ دیکھ رہے ہیں یہ وہ ہیں جو کہ گروہوں میں اور سمندر کی سطح پر رہتی ہیں۔ اور سلور رنگ دلچسپ ہے۔ یہ اصل رنگ نہیں بلکہ روشنی کو واپس اچھال دئے جانے والا trampoline ہے۔ تمام میٹیریل روشنی کو منعکس کرتے ہیں۔ سلور کے بارے میں خاص بات یہ ہے کہ یہ روشنی کی ہر لہر کو ایک ہی طرح منعکس کرتا ہے اور ہر رنگ کے ساتھ بلااستثنا ایک ہی سلوک کرتا ہے۔ پالش کی گئی دھاتیں اس حربے کو بڑی اچھی طرح سے انجام دیتی ہیں اور یہ مفید ہے کیونکہ جس زاویے سے روشنی اس پر پڑتی ہے، اسے زاویے سے منعکس ہو جاتی ہے۔ کسی دھات کو اچھی طرح پالش کرنا کہ وہ پرفیکٹ انعکاس کر سکے، آسان کام نہیں۔ اور اس وجہ سے آئینے کی انسانی تاریخ میں بڑی اہمیت رہی ہے۔ لیکن اس سلور مچھلی کو ہم اتنی توجہ نہیں دیتے۔ اور حیرت انگیز چیز یہ ہے کہ مچھلی کسی دھات کو بھی استعمال نہیں کرتی۔ چاندنی رنگت کے لئے انہیں نامیاتی مالیکیول سے یہ کام کرنا ہے۔ اور یہ بڑے پیچیدہ سٹرکچر ہیں۔ ارتقائی تناظر میں یہ مہنگا کام ہے اور اگر آپ ہیرنگ مچھلی ہیں تو پھر یہ جتن کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیرنگ کے بڑے گروپ سمندر میں گھومتے پھرتے ہیں۔ یہ جھینگوں اور دوسرے چھوٹے جانداروں کو خوراک بناتے ہیں اور بڑے جانداروں، جیسے ڈولفن، ٹیونا، وہیل وغیرہ سے بچتے ہیں۔ لیکن سمندر بہت بڑا ہے اور یہاں پر، خشکی کے برعکس، چھپنے اور بچنے کی جگہیں نہیں ہیں۔ تو پھر شکاریوں سے کیسے بچا جائے؟ اس کا حل نظر آنے سے بچنا ہے۔ خود کو چھپا لینے کا طریقہ رنگ ہے۔ تو پھر مچھلیاں نیلی کیوں نہیں؟ تا کہ پانی کی رنگت کے قریب ہو جائیں؟ مسئلہ یہ ہے کہ یہ پانی کی نیلاہٹ کس طرح کی ہے؟ اس کا انحصار دن کے وقت پر ہے اور اس پر کہ پانی کیسا ہے اور یہ ہر وقت تبدیل ہو رہا ہوتا ہے۔ بچنے کے لئے ہیرنگ کو پانی جیسا لگنا ہے۔ اگر یہ خود کو تیرتے آئینے کی طرح بنا لیں؟ یہ اس کا بہترین حل ہے۔ کیونکہ ان کے آگے کا خالی سمندر ان کے پیچھے کے خالی سمندر جیسا ہی ہے۔ یہ خود پر پڑنے والی روشنی کا نوے فیصد منعکس کر سکتی ہیں۔ یہ اتنا ہی ہے جیسے ایلومینم کا اچھا آئینہ ہو۔ شکاری کی آنکھ تک روشنی اچھال دینا انہیں روشنی سے بنی ڈھال فراہم کرتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (53) ۔ مچھلی | Apna Pasrur