بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا

پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا. ہر جھولتی چیز کی نیچرل فریکونسی ہوتی ہے۔ جھولے پر بچہ، پنڈولم، جھولنے والی کرسی، tuning fork، گھنٹی۔ اگر گھنٹی کی آواز سنیں تو یہ فوری پہچانا جا سکتا ہے کہ یہ کسی بڑے گھنٹے کے آواز ہے۔ ان کی آواز کا نوٹ گہرا ہوتا ہے کیونکہ اس کے سائز کا مطلب یہ ہے کہ اس کو کھنچ کر واپس آنے کا وقت زیادہ ہے۔ اس لئے نکلنے والی آواز کم فریکونسی کی ہے۔ آپ اپنی سمعت سے چیزوں کے سائز کے بارے میں بہت سی انفارمیشن اکٹھی کر سکتے ہیں۔ کیونکہ اس وقت آپ یہ جان رہے ہیں کہ یہ ارتعاش میں کتنا وقت لیتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ٹائم سکیل ہمارے لئے بڑے اہم ہیں کیونکہ ہم انہیں دنیا کو کنٹرول کرنے میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہ ارتعاش کم رہیں تو ہمیں یہ یقینی بنانا ہے کہ کسی سسٹم کو اس کی نیچرل فریکونسی پر نہ دھکیلا جائے جبکہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ بغیر زیادہ محنت کے، یہ جاری رہیں تو پھر نیچرل فریکونسی سے انہیں دھکیلنا ٹھیک انتخاب ہے۔ اور صرف یہ کام ہانپتے کتے بھی کر رہے ہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتے کو پسینہ نہیں آتا لیکن دوڑ بھاگ کرنے کے بعد اس نے بھی اپنی اضافی حرارت سے چھٹکارا پانا ہے۔ ہانپنا مشقت والا کام لگتا ہے تو تھک جانے کے بعد اسے کیوں کیا جائے؟ لیکن کتا، ایسے فلسفانہ سوال سے بے نیاز ہانپنے پر لگا ہے۔ بھاگ دوڑ کے بعد ہماری سانس بحال ہونے میں وقت لگتا ہے اور یہ آہستہ آہستہ ہوتی ہے۔ لیکن کتا اچانک ہی ہانپنا بند کر دیتا ہے۔ حرارت سے چھٹکارا پانی کا بہترین طریقہ پانی کی تبخیر ہے اور اس وجہ سے ہمیں پسینہ آتا ہے۔ پانی کو گیس میں بدلنے میں بہت توانائی لگتی ہے اور جب یہ ہماری جلد سے اڑتا ہے تو یہ حرارت کو ساتھ بھگا لے جاتا ہے۔ کتے اپنی جلد سے پسینہ خارج نہیں کرتے لیکن ان کی ناک میں اضافی پانی ہوتا ہے۔ ہانپنے کا مقصد زیادہ سے زیادہ ہوا کو جلد سے جلد اپنی گیلی ناک پر سے گزارنا ہے تا کہ حرارت نکل جائے۔ یہ ایک سیکنڈ میں تین مرتبہ کے قریب ہوتا ہے اور لگتا ہے کہ محنت والا کا ہے لیکن ایسا نہیں۔ یہاں پر اس کے پھیپھڑے oscillator کا کام کرتے ہیں۔ اور یہ ان کی نیچرل فریکونسی ہے۔ جب ہوا کو اندر کھینچا جاتا ہے تو یہ پھیپھڑے کی لچکدار دیوار کھینچی جا رہی ہےاور پھر یہ نیچرل فریکونسی سے واپس ہوتا ہے تو معمولی سے توانائی اس سائیکل کو جاری رکھنے میں استعمال ہوتی ہے۔ اس طرح سانس لینے میں مسئلہ یہ ہے کہ اس دوران ہوا پھیپھڑوں کی گہرائی تک نہیں جاتی اور آکسیجن زیادہ مقدار میں نہیں ملتی۔ اس وجہ سے کتا ہر وقت ایسے سانس نہیں لیتا۔ جب حرارت کے اخراج کی ضرورت آکسیجن سے زیادہ ہو جائے تو پھر یہ پانپنے لگے گا اور معمولی سی محنت سے ناک میں سے تیز رفتار سے ہوا گزرے گی۔ ساتھ ہی ساتھ منہ کھلا رہے گا کیونکہ رال کی تبخیر بھی اس کی حرارت لے کر جائے گی۔ اور جب جسم ٹھنڈا ہو جائے گا تو تنفس واپس نارمل پر آ جائے گا۔ نیچرل فریکونسی کا تعلق شکل سے بھی ہوتا ہے اور میٹیریل سے بھی لیکن سب سے اہم سائز ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ چھوٹے کتے زیادہ تیز ہانپتے ہیں۔ ان کے پھیپھڑے چھوٹے ہیں جو کہ جلد پھولتے اور پچکتے ہیں۔ چھوٹے سائز میں حرارت خارج کرنے کے لئے ہانپنا مفید ہے لیکن جب سائز بڑھتا جائے تو پھر اس کی ایفیشنسی کم ہوتی جاتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا | Apna Pasrur