بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (39) ۔ کرائسٹ چرچ کا زلزلہ

پیالی میں طوفان (39) ۔ کرائسٹ چرچ کا زلزلہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (39) ۔ کرائسٹ چرچ کا زلزلہ. کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کا ایک پرسکون شہر ہے۔ ہزاروں سال سے درائے ایوون کی لائی ہوئی مٹی کی تہوں نے یہاں کی زمین بنائی ہے۔ یہ بہت چھوٹے ذرات پر مشتمل سیڈیمنٹ ہیں۔ یہ خوبصورت شہر ہے لیکن اس میں ایک پوشیدہ خطرہ ہے۔ اسی فزکس کا جس سے کیچپ بوتل سے نکل آتی ہے۔ بائیس فروری 2011 کو دوپہر 12 بج کر 51 منٹ پر، یہاں پر زلزلہ آیا۔ اس کا مرکز شہر کے مرکز سے صرف دس کلومیٹر کے فاصلے پر تھا اور اس کی شدت 6. 3 تھی۔ زلزلے نے لوگوں کو ہلا دیا اور عمارتوں کو توڑ دیا لیکن ایک اور چیز یہاں کی زمین کے ساتھ ہوئی۔ اس کی مٹی صرف اس وقت ٹھوس تھی جب تک کہ یہ ساکن تھی۔ جس طرح کیچپ کو زور سے ہلایا جائے تو یہ مائع بن جاتی ہے۔ یہاں پر بھی وہی ہوا۔ اس کی چھوٹی سطح پر تفصیلات میں کچھ فرق تھا۔ یہاں پر مالیکیول کی لمبی زنجیریں ٹوٹنے کے بجائے ریت کے ذرات کے درمیان پانی گھس آیا اور انہیں آپس میں جدا کر دیا جس کی وجہ سے یہ بہنے لگے لیکن مجموعی طور پر فزکس ایک ہی تھی۔ اگر اس کو زور سے ہلایا جائے تو یہاں کی ٹھوس زمین مائع کی طرح بہہ سکتی ہے۔ گاڑی بھاری شے ہے۔ گریویٹی اس کو زمین کے ساتھ زور سے دھکیل کر رکھتی ہے۔ گاڑیاں زمین میں غرق نہیں جاتیں کیونکہ زمین اتنی مضبوط ہے کہ اس فورس کی مزاحمت کر سکے۔ لیکن کچھ دیر کے لئے یہ عمومی اصول ٹوٹ گیا۔ کئی ایس گاڑیاں تھیں جو ریتلی زمین پر کھڑی تھیں۔ یہ سخت ریت دہائیوں سے مضبوطی سے قائم تھی۔ جب زلزلے نے زمین کو ہلایا تو ریت کی تہوں کو ایک دوسرے کے اوپر ایک طرف سے دوسری طرف جلدی سے پھسلنا پڑا۔ اگر یہ آہستہ ہوا ہوتا تو گاڑیاں محفوظ رہتیں۔ لیکن یہ اس قدر تیز ہوا کہ ان کے درمیان پانی رینگ آیا اور ریت کے ذرات کو اتنا وقت نہیں ملا کہ یہ الگ سمتوں میں جانے کے بعد واپس اپنی جگہ پر سیٹل ہو جائیں۔ بجائے اس کے، کہ ریت دوسری ریت پر قائم رہتی، زمین اچانک ہی ریت اور پانی کا مکسچر بن گئی جس کا سٹرکچر برقرار نہیں رہا۔ ایسے مکسچر پر کھڑی گاڑیاں نیچے غرق ہونے لگیں۔ لیکن جسی طرح زلزلہ رکا تو ریت کے ذرات ایک سیکنڈ میں سیٹل ہو گئے۔ زمین ٹھوس ہو گئی۔ اس وقت تک گاڑیاں آدھی زمین میں دھنس چکی تھیں۔ اس عمل میں کرائسٹ چرچ میں بہت منقصان کیا۔ عمارتیں اس لئے گر گئیں کہ زمین ان کو سہار نہیں سکی تھی۔ گاڑیاں دھنس گئیں۔ اس عمل کو liquefaction کہا جاتا ہے اور زلزلے کے تیز جھٹکوں سے سیڈیمنٹ کے ہلائے جانے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ دلدل میں جلدی جلدی حرکت کرنا اچھا آئیڈیا نہیں۔ اگر آپ لڑیں اور زور لگائیں گے تو دلدل مائع جیسے ہو جائے گی اور آپ اس میں ڈوب جائیں گے۔ حرکت آہستہ کریں گے تو پھر اس کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ فرق وقت کا ہے۔ جب آپ ٹائم سکیل تبدیل کر دیں تو نتیجہ بدل جاتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (39) ۔ کرائسٹ چرچ کا زلزلہ | Apna Pasrur