بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (36) ۔ دنیا کا سب سے اونچا درخت

پیالی میں طوفان (36) ۔ دنیا کا سب سے اونچا درخت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (36) ۔ دنیا کا سب سے اونچا درخت. شمالی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے پر سرخ لکڑی کے عظیم الشان درختوں کا بڑا جنگل اب ریڈ وڈ نیشنل پارک تک محدود رہ گیا ہے۔ ایک ایک درخت دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالکل سیدھا اور انتہائی قد آور۔ زمین کا سب سے اونچا درخت جس کی بلندی ۳۸۰ فٹ ہے، وہ یہیں ہے۔ لاہور کی سب سے اونچی عمارت سے بھی پچاس فٹ اونچا۔ اپنے چھ فٹ کے قطر کے تنے کے اندر نئے دائرے ابھی بھی بن رہے ہیں۔ تین سو فٹ کی بلندی پر سدابہار سبز پتے سورج سے توانائی کھینچ رہے ہیں۔ لیکن زندگی کو پانی چاہئے اور وہ زمین کی تہہ تلے ہے۔ درخت نے پانی مسلسل کھینچنا ہے۔ جب سے یہ اپنے بیج سے پھوٹا ہے، یہ عمل بغیر رکے مسلسل جاری ہے۔ رومی سلطنت کے زوال کے دنوں میں اگنے والا یہ درخت اس دھند بھی یہاں تھا جب بارود ایجاد ہو رہا تھا، جب چنگیز خان کی فوجیں ایشیا میں ملکوں کو تاراج کر رہی تھیں، جب گلیلیو اسیر تھا اور جب جنگ عظیم کا طبل جنگ بجا۔ اپنی لمبی عمر کے دوران یہ پانی کی مسلسل سپلائی ایک بار بھی منقطع نہیں ہوئی۔ ہمیں اتنا یقین کیوں ہے کہ یہ تھوڑی دیر کو بھی کبھی منقطع نہیں ہوئی؟ کیونکہ اس کی چالاک پلمبنگ کا نظام ہی ایسا ہے۔ اگر یہ ایک بار رک جائے تو پھر کبھی واپس بحال نہیں ہو سکے گا۔ اس کے زندہ آرکیٹیکچر کی سب سے کمال بات اس کا پانی کھینچنے کا یہ نظام ہے اور اس میں کمال اس کا سائز ہے۔ پانی سیلولوز کی انتہائی باریک پائپ کے ذریعے بہتا ہے۔ یہ پائپ جڑ سے پتے تک ایک مسلسل راستہ دے رہے ہیں۔ لکڑی کا بڑا حصہ یہی ہے۔درخت جس طرح اونچا ہوتا چلا جاتا ہے، لکڑی کا اندر والا حصہ اس کام میں مدد بند کر دیتا ہے کیونکہ کیپلری ایکشن جس سے پودے پانی کھینچتے ہیں، اس کے ذریعے کچھ گز سے زیادہ پانی نہیں کھینچا جاتا۔ اونچے درخت کو کچھ اور بھی کرنا ہے۔ یہ درخت اپنی جڑوں سے بھی پریشر پیدا کرتے ہیں جو پانی کو پھر کچھ گز اور اوپر دھکیل دیتا ہے لیکن سرخ لکڑی کا یہ درخت پانی کھینچنے کی انجینرنگ کا بادشاہ ہے۔ تین سو فٹ اونچائی پر ہوا سے ہلتا پتہ فوٹوسنتھیسز کر رہا ہے۔ اس پتے کے نیچے چھوٹے سوراخوں سے کاربن ڈائی آکسائڈ داخل ہو رہی ہے۔ان سوراخوں کی اندر والی دیوار پر سیلولوز کے ریشوں کا نیٹ ورک ہے اور ریشوں کے بیچ میں پانی سے بھرے راستے ہیں۔ جہاں یہ پانی کے پائپ فضا کو چھوٹے ہیں تو ان کا قطر صرف ۱۰ نینومیٹر ہوتا ہے۔ پانی کے مالیکیول ان پائپوں کی دیواروں میں چمٹے ہوئے ہیں، ان نینو سکیل کی پائپ میں کرو بنائے ہوئے۔ سورج پتے کو اور اس کے اندر کی ہوا کو گرم کر دیتا ہے۔ اس سے دیوار سے مضبوطی سے چمٹا ہوا پانی کا مالیکیول بعض اوقات اپنے ہجوم سے الگ ہو کر اڑ جاتا ہے، لیکن اب یہ نینو ٹیوب کے کٹورے کی سطح کی شکل بگڑ گئی ہے اور درمیان سے گہرا ہو گیا ہے۔ دوسرے مالیکیول اس جگہ کو بھرنے کے لئے پہنچ رہے ہیں لیکن اب اس گمشدہ مالیکیول کی جگہ کو بھرنے سے خلا پیدا ہو گیا ہے۔ اس کو بھرتے بھرتے پانی کا اوپر کی طرف پریشر بنتا جا رہا ہے۔ اس چینل کے انتہائی باریک سائز کا مطلب یہ کہ سطحی ٹینشن پانی پر انتہائی دور تک زور لگا سکتی ہے۔ دس لاکھ مزید پتے مل کر تنے پر یہ زور آزمائی کر رہے ہیں ، اس تمام پانی کو ایک طرف گریویٹی نیچے کھینچ رہی ہے اور دوسری طرف معمولی سی بہت سی قوتیں مل کر اوپر کی جانب۔ یہ جنگ گریویٹی ہار جاتی ہے۔ نہ صرف گریویٹی بلکہ ان پائپوں کی فرکشن کو شکست دے کر پانی سینکڑوں فٹ بغیر اوپر کسی موٹر کے بغیر چڑھ جاتا ہے۔ یہ پائپ ایک انچ میں اڑھائی کروڑ کی تعداد میں ہیں اور اگر ایک بار یہ چینل ٹوٹ جائے تو واپس نہیں جڑ سکتا۔ اس علاقے کی دھند پتوں کو گیلا رکھ کر اس درخت کی مدد کرتی ہے۔ بغیر موٹر کے صرف اپنے سٹرکچر کی مدد پانی کو اتنا اوپر پہنچا دینے کی آخری حد کسی بھی ٹیکنالوجی کی مدد سے یہی ہے جو یہ درخت حاصل کر چکا ہے۔ زندگی کی طرف سے فزکس کے اصولوں کو اپنے فائدے کے لئے exploit کرنے کی یہ ایک اچھی مثال ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (36) ۔ دنیا کا سب سے اونچا درخت | Apna Pasrur