بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (30) ۔ چھوٹی دنیا

پیالی میں طوفان (30) ۔ چھوٹی دنیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (30) ۔ چھوٹی دنیا. رابرٹ ہُک کی 1665 میں لکھی جانے والی کتاب مائیکروگرافیا سائنس کی پہلی کتاب تھی جس نے عوام میں مقبولیت حاصل کی اور دھڑا دھڑ فروخت ہوئی۔ اس کتاب میں مائیکروسکوپ سے لی جانے والی تصاویر کی نمائش تھی۔ شیشے سے بنے عدسے انسانی تہذیب میں صدیوں سے رہے تھے لیکن اس کتاب نے انہیں سائنس کے سنجیدہ اوزار کے طور پر مرکزی جگہ دے دی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کتاب کے بارے میں بہترین بات یہ ہے کہ اگرچہ یہ سنجیدگی اور اتھارٹی کا لبادہ اوڑھے ہوئے تھی لیکن اس میں کھلنڈرا پن نمایاں تھا۔ رابرٹ کے ہاتھ میں آلہ تھا، بچے جیسا تجسس تھا اور کھیلنے کو پوری دنیا تھی۔ ریزر بلیڈ کا کنارہ، کانٹے، ریت کے ذرات، جلی ہوئی سبزی، بال، شعلے، مچھلی، کیڑے اور ریشم۔ چھوٹی دنیا اپنی تفصیل میں چونکا دینے والی تھی۔ کسی معلوم تھا کہ مکھی کی آنکھ اتنی حسین ہو سکتی ہے؟ ہک نے کسی تفصیلی تحقیق کا دعویٰ نہیں کیا۔ انہوں نے اس دنیا پر سے پردہ اٹھا کر اس کو دوسروں کے سامنے رکھ دیا۔ پھپھوندی اور پر، سمندری کائی، گھونگھے کے دانت، شہد کی مکھی کا ڈنک۔ اور راستے میں انہوں نے ایک لفظ وضع کیا جو کہ cell کا تھا۔ یہ کارک کی چھال کے ایک یونٹ کیلئے تھا۔ اور اس نے بائیولوجی میں ایک الگ شعبہ کھول دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہک نے ہمیں چھوٹی دنیا کا راستہ دکھایا۔ گلے سڑے گوشت پر وہ سیاہ نشان؟ نہیں، یہ نقطے نہیں بلکہ پورے جانور ہیں جن کی بالوں بھری ٹانگیں ہیں، باہر کو نکلی ہوئی آنکھیں ہیں اور چمکدار خول ہے۔ یہ دنیا میں وہ وقت تھا جب ملاح بڑے سفر کر کے نئی دنیائیں اور نئے لوگ بھی دریافت کر رہے تھے۔ اور دریافت کی جستجو ایک فیشن کی صورت میں پھیل رہی تھی۔ اور اگر آپ ایک پسو کی بالوں بھری ٹانگوں کو دیکھنے کی حیرانی سے باہر نکل آئیں تو پھر اسے کو دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کام کیسے کرتی ہیں۔ لیکن یہ دنیا ابھی میکینیکل تھی۔ اس کو سمجھنا دشوار نہیں تھا۔ یہ چھوٹی دنیا کی طرف سفر کی شروعات تھی۔ اس پر مزید دو صدیاں لگیں کہ ایٹم کی تصدیق ہوئی۔ (ایک لاکھ ایٹموں کو قطار میں رکھیں تو کارک کے ایک خلیے کی چوڑائی کے برابر ہو گا)۔ مائیکروگرافیا کی اشاعت کے ساڑھے تین سو سال بعد آج ہم اس سے بہت آگے بڑھ چکے ہیں۔ جب ہک نے اسے دیکھا تھا تو یہ اشیا کسی میوزیم میں شیشے کے پیچھے رکھی نمائش کی طرح تھیں۔ اب ہم ایٹموں اور مالیکیول کو چھیڑنا سیکھ چکے ہیں اور “نینو” کا لفظ فیشن میں ہے۔ (جاری ہے) ساتھ لگی تصویر رابرٹ ہک کی خوردبین کی ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (30) ۔ چھوٹی دنیا | Apna Pasrur