بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (24) ۔ گھونگھا

پیالی میں طوفان (24) ۔ گھونگھا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (24) ۔ گھونگھا. ہماری فزیکل دنیا کی ایک دلکش شے بلبلے ہیں جو کہ ہر جگہ پر ہیں۔ کیتلی کے اندر اور کیک میں، صابن کے اوپر اور بائیو ری ایکٹرز میں۔ بہت سے دلچسپ کام کرتے ہوئے اور ناپائیدار۔۔۔ یہ پس منظر میں ہر جگہ پر ہیں کہ ذہن سے محو ہو جاتے ہیں۔ اور بلبلے والی بلغم ایک پورے طرزِ زندگی کا کلیدی جزو ہے۔ اس کے لئے ہم جامنی رنگ کے سمندری گھونگھے سے ملتے ہیں جو جانتھینا جانتھینا کہلاتا ہے۔ سمندر میں رہنے والے گھونگھے عام طور پر سمندر کی تہہ میں یا پتھروں پر پائے جاتے ہیں۔ اور اگر کسی کو پتھر پر سے اٹھائیں گے اور کچھ بلند کر کے چھوڑیں گے تو یہ پھر واپس نیچے ڈوب جائے گا۔ ارشمیدس وہ پہلے شخص تھے جنہیں نے یہ اصول دریافت کیا تھا کہ کب کوئی شے تیرتی ہے اور کب ڈوبتی ہے۔ غالباً ان کی زیادہ دلچسپی بحری جہازوں کے ساتھ تھی لیکن گھونگھا ہو یا وہیل یا کچھ اور، ہر ایک پر وہی اصول لاگو ہوتا ہے۔ ارشمیدس نے بتایا تھا کہ یہاں پر مقابلہ اس آبجیکٹ (ہمارا گھونگھا) اور اس پانی کا ہے جس کی اس نے جگہ لی ہے۔ پانی اور وہ شے، دونوں زمین کے مرکز کی طرف کھینچے جاتے ہیں۔ چونکہ پانی مائع ہے تو یہ بہت آسانی سے حرکت کر سکتا ہے۔ گریویٹی کی یہ فورس آبجیکٹ کے ماس سے متناسب ہے۔ پانی بھی نیچے کی طرف کھینچا جا رہا ہے۔ اور جتنی جگہ گھونگھے نے لی ہے، اس کے برابر کے پانی پر لگنے والی قوت اسے اوپر کی جانب لگے گی۔ یہ اچھال کی قوت ہے اور پانی میں ڈالی ہر شے کو محسوس ہوتی ہے۔ اس کا عملی نتیجہ یہ ہے کہ اگر گھونگھے کا ماس اسے حجم کے پانی سے زیادہ ہو تو گریویٹی کی جنگ جیت لے گا اور ڈوب جائے گا۔ لیکن اگر یہ کم ہو تو یہ جنگ پانی کے حق میں جائے گی اور یہ تیرنے لگے گا۔ زیادہ تر گھونگھے سمندری پانی سے زیادہ کثیف ہیں تو یہ پانی کی تہہ پر بسیرا کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ میں کسی وقت میں کسی سمندری گھونگھے کے انڈے میں ہوا کا بلبلہ پھنس گیا۔ اچھال کی قوت کی ہوشیار چیز یہ ہے کہ اس کا تعلق صرف اوسط کثافت سے ہے۔ اگر کسی شے کا ماس اتنا ہی رہے لیکن حجم زیادہ ہو جائے تو یہ کثافت کم ہو جائے گی اور ہوا کے بلبلے بہت جگہ لیتے ہیں۔ اگر ہوا کا بڑا بلبلہ قید جائے اور یہ توازن تبدیل ہو جائے تو ایسے پہلے سمندری گھونگھے طرف پرواز پکڑی ہو گی اور سطح تک پہنچ گیا ہو گا۔ جانتھینا جانتھینا کے اجداد میں یہ وہ پہلے گھونگھے ہوں گے جنہیں یہ بلبلے سمندری سطح کی نئی دنیا تک لے گئے ہوں گے۔ اور آج یہ چمکدار جامن جاندار گرم سمندروں میں عام ہے۔ یہ بلغم خارج کرتا ہے جسے اپنے پیر کی مدد سے تہہ کرتا ہے تا کہ اس میں فضا سے ہوا پھنس جائے اور اپنے لئے کشتی تیار کرتا ہے جو اس کے اپنے سائز سے بڑی ہوتی ہے۔ یہ اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ اس کی کثافت کم رہے گی۔ یہ ہمیشہ الٹا تیرتا ہے۔ بلبلے کی کشتی اوپر اور اس کا خول نیچے۔ اور قریب سے گزرنے والی جیلی فش کا شکار کرتا ہے۔ اگر آپ نے کبھی ساحل پر جامنی خول دیکھا ہے تو امکان ہے کہ اس کا ہو گا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (24) ۔ گھونگھا | Apna Pasrur