بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
اخلاقی نفسیات (36) ۔ انصاف
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (36) ۔ انصاف. فرض کیجئے کہ دفتر میں آپ کا ایک ساتھی آپ کو پیشکش کرتا ہے کہ وہ ایک ہفتہ آپ کے حصے کا کام بھی کر لے گا تا کہ آپ اس ہفتے کی چھٹی لے سکیں۔ آپ کو کیسا محسوس ہو گا؟ اگر آپ “سخت منطقی” ہیں تو آپ کو خوشی محسوس ہو گی جیسے کوئی شے مفت مل گئی ہو۔ لیکن اگر آپ عام انسان ہیں تو پھر آپ جانتے ہیں کہ یہ مفت نہیں۔ یہ ایک احسان ہے۔ اور اگر آپ یہ پیشکش قبول کرتے ہیں تو آپ کے دل میں اس کے لئے ابھرنے والے احسان مندی کے جذبات سے آپ اس کا شکریہ ادا کریں گے۔ اس کی مہربانی کی تعریف کریں گے اور اگر اسے ایسی مدد کبھی ضرورت پڑی تو امکان ہے کہ آپ خود بھی ایسا ہی کریں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارتقائی تھیورسٹ اکثر اوقات ہمارے جین کو “خودغرض” کہتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ اپنے سے بننے والے جاندار کے صرف انہی رویوں پر اثرانداز ہوتی ہیں جن کی مدد سے ان جین کی کاپیاں زیادہ سے زیادہ آگے پھیلیں۔ لیکن اخلاقیات کے منبع کی تلاش میں ملنے والی اہم ترین بصیرت یہ ہے کہ “خودغرض” جین سے “بے لوث” مخلوق ابھر سکتی ہے۔ لیکن اس بے لوث مخلوق کو اپنی سخاوت کے بارے میں منتخب ہونا پڑتا ہے۔ اپنے رشتہ داروں سے کی جانے والی مہربانیاں تو معمہ نہیں لیکن انسان اپنے بے غرضی کے جذبے اس کو صرف اپنے قریبی رشتہ داروں تک محدود نہیں رکھتے۔ اور اس کی وجہ طویل عرصے تک ایک چیلنج تھا۔ اس معمے کو حل کرنے کا ایک خیال رابرٹ ٹریورز کا تھا جن کا reciprocal altriusm پر پیپر 1971 میں شائع ہوا۔ ٹریورز کا کہنا تھا کہ ایک نوع میں بے غرضی کا جذبہ اس وقت ہو گا اگر اس کے افراد یہ یاد رکھ سکیں کہ دوسروں نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا ہے۔ اور جنہوں نے اچھا سلوک کیا ہے، ان کے احسان کو بدلہ چکا سکیں اور انسان ایک ایسی ہی نوع ہے۔ ٹریورز کا پیش کیا گیا خیال “ادلے کا بدلہ” کا تھا۔ ہم عام طور پر کسی سے پہلی بار ملیں تو اس سے اچھی طرح پیش آتے ہیں۔ لیکن بعد میں ہم اس بارے میں منتخب ہو جاتے ہیں۔ جو ہم سے اچھا ہے، اس سے اچھے رہتے ہیں۔ جبکہ جو ہمارے بھلے ہونے سے فائدہ اٹھانا چاہے اس سے دور رہتے ہیں۔ انسانی زندگی میں باہمی تعاون کے بہت سے مواقع ہیں۔ اگر ہم ٹھیک طرح سے رہیں تو دوسروں کے ساتھ ملکر ایسے کام کر سکتے ہیں جن کا فائدہ سب کو ہو۔ ہمسائے ایک دوسرے کے گھروں کی نگہبانی کر سکتے ہیں۔ ہم سب مل جل کر کھا سکتے ہیں۔ ایک دوسرے کو برتنے کی چیزیں ادھار دے سکتے ہیں۔ ساتھی ایک دوسرے کے کام میں مدد کر سکتے ہیں۔ ایک دوسرے سے ملکر کام کرنے سے ہم سب ہی اچھی زندگی گزار سکتے ہیں۔ لیکن ایک مسئلہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرض کیجئے کہ کسی کی حکمتِ عملی ہے کہ “جس کو بھی مدد کی ضرورت ہو، اس کی مدد کی جائے” تو یہ دوسروں کو فائدہ اٹھانے کی دعوت ہے۔ جبکہ “مدد لی جائے لیکن کی نہ جانے” کی حکمتِ عملی کا مطلب یہ ہے کہ جلد ہی وہ وقت آ جائے گا جب کوئی آپ کا ہاتھ بٹانے کو تیار نہیں ہو گا۔ ان کے مقابلے میں جبکہ “ادلے کا بدلہ” کی حکمتِ عملی ایک اچھا توازن دے گی۔ انصاف پسندی کی بنیادی اخلاقی قدر کا یہ ٹرگر ہے۔ بڑے پیمانے پر تعاون اس وقت تک ممکن نہیں جب تک دھوکہ دہی کرنے والوں کو اس کی سزا نہ ملے اور وہ اس تعاون کا یک طرفہ فائدہ نہ اٹھا سکیں۔ بھروسے کے قابلِ اعتماد نیٹ ورک اسی طرح بن سکتے ہیں۔ ہم کسی کی طرف سے کی گئی بے غرض مدد کو پسند کرتے ہیں۔ اور اگر کوئی ہمیں دھوکا دینے کی کوشش کرے یا ہماری بے غرضی کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے تو ہمارا ردِ عمل غصے اور ناگواری کا ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انصاف کے اس ماڈیول کے موجودہ ٹرگر میں بہت سی چیزیں ہیں۔ ایک طرف سماجی انصاف اور برابری کے خیالات اسی بنیاد پر ہیں۔ طاقتور اور امیر لوگ اگر معاشرے میں اپنی طاقت اور رتبے کا فائدہ اٹھاتے ہیں تو یہ ہمیں طیش دلاتا ہے یا اگر لوگ اپنے حصے کا ٹیکس نہیں دیتے تو ہمیں اسی لئے یہ بالکل پسند نہیں آتا۔ اور دوسری طرف، اگر لوگ ایسا سمجھتے ہیں کہ ان کی کی گئی محنت سے فائدہ وہ لوگ اٹھاتے ہیں جو مفت خورے اور کاہل ہیں، تو بھی اس پر ہونے والی ناگواری اسی باعث ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم سب سماجی انصاف کی پرواہ کرتے ہیں۔ تاہم اس کی دو بڑی اقسام ہیں۔ بائیں بازو کے خیالات میں اس کا مطلب برابری ہے یعنی ممکنہ حد تک ہر ایک کو معیشت میں سے برابر ملے۔ جب کہ دائیں بازو کے خیالات میں اس کا مطلب تناسب ہے یعنی لوگوں کو اتنا ملے جتنا وہ معیشت میں حصہ ڈالتے ہیں، خواہ اس کا مطلب غیرمساوی نتائج ہوں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

اخلاقی نفسیات (36) ۔ انصاف | Apna Pasrur